Kailash Valley's Chilam Joshi festival begins

وادی کیلاش کا چلم جوشی تہوار کا آغاز

وادی کیلاش کا چلم جوشی تہوار کا آغاز ہو گیا۔ جوشی فیسٹیول 13 مئی سے 17 مئی تک چترال لوئر کی وادی کیلاش میں جاری ہے۔ تہوار کے پہلے دن وادی رمبور میں چریک پیپی (دودھ پینے اور تقسیم کرنے کا دن) رسم منائی جاتی ہے۔ فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈٹورازم ...

Local News PMDC

بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے نئے ضوابط متعارف کرا دیے ہیں، جن کے تحت بیرونِ ملک روانگی سے قبل رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ا ...

Local News

شہری سہولت کے لیے تحصیل بلڈنگ ایبٹ آباد میں انفارمیشن ڈیسک قائم

ایبٹ آباد: شہریوں کو سرکاری خدمات کی فراہمی میں آسانی اور بہتری کے لیے سرمد سلیم اکرم کی زیر نگرانی نیو تحصیل بلڈنگ میں انفارمیشن ڈیسک قائم کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گوہر علی کے ہمراہ کیا۔ افتتاحی تقریب م ...

Local News

ماحولیاتی تحفظ اور قدرتی آفات سے بچاؤ پر تربیتی پروگرام

بونی: آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیر اہتمام بونی میں “ماحولیاتی نظم و نسق اور قدرتی آفات سے بچاؤ” کے موضوع پر دو روزہ معلوماتی و تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ماحولیات کے تحفظ، قدرتی آفات کے خطرات میں کمی اور عوامی شعور اجاگر کرنے س ...

Curfew Imposed in South Waziristan

جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان: مسرت زمان نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر وانا سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وانا میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مکمل لاک ...

Iranian Jets News Response by FO

پاکستان نے ایرانی طیاروں سے متعلق سی بی ایس رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے CBS News کی رپورٹ کو “گمراہ کن اور سنسنی خیز” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نور خان ایئربیس پر ا ...

National News

نرسز انسانی خدمت کی علامت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے عالمی یومِ نرسز 12 مئی 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر خصوصاً پاکستان میں خدمات انجام دینے والے مرد و خواتین نرسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نرسز انسانیت کی بے لوث خدمت کی روشن مثال ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ...

Sports News Cricket in Dhaka

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیابی کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے کم از کم 75 اوورز میں 268 رنز در ...

Wana

وانا:معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

وانا میں ’معرکۂ حق‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کے انسپکٹر جنرل نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی کی باوقار تقریب سے ہوا، جس میں قبائلی عمائد ...

Prime Minister congratulates national women's cricket team on clean sweep against Zimbabwe

وزیرِاعظم کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کوزمبابوے کیخلاف کلین سویپ پرمبارکباد

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلین سویپ مکمل کر لیا۔ تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ میچ میں زمبابو ...