Jobs in KPK

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ ...

Hangu: Grand Jirga regarding peace and order during Muharram

ہنگو: محرم الحرام میں امن و امان کےحوالے سے گرینڈ جرگہ

ہنگو محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے ڈی سی ہاوس  میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ٹل سکاوٹس کے کمانڈنٹ سخاوت ظہیر،  ڈپٹی کمشنر ہنگو خیدر حسین ، ڈی پی او ہنگو محمد خالد ،ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی سمیت شیعہ سنی کے مشران اور دیگر سرکاری افسرا ...

پاکستان تاجکستان ہوائی سفر کا آغاز

اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، تقریب میں تاجکستان کے سفیر شریفزادہ یوسف تاجیر ، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید آفتاب گ ...

Bajaur PK-22 elections

باجوڑ پی کے 22 ضمنی انتخابات میں 12 امیدواروں کے مابین مقابلہ

صوبائ اسمبلی کی خالی نشست PK -22 باجوڑ پر 11 جولائ کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں 12 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ جس کے لئے تیاریاں تکمیل کے مرحلے میں ہیں، یہ بات صوبائ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا شمشاد خان نے آج اپنے دفتر میں ضمنی انتخاب کی تیاریوں ...

خیبرپختونخوا میں جمعہ کے روز سے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کے روز سے پیر کے روز تک کے دوران آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مون سون ہوائیں جمعہ کی روز سے ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔  پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ ک ...

Monsoon rains are likely in most districts of Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow

رواں ہفتے سے یکم جولائی تک بارشوں کا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق 26جون سے یکم جولائی کے دوران تیز گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔27 جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ کئی مقامات پر موسلادھار بارش ک ...

Orakzai: Grand Jirga with Orakzai leaders presided over by District Police Chief

اورکزئی: ضلعی پولیس سربراہ کی زیرصدارت اورکزئی مشران کے ساتھ گر ینڈ جرگہ

ضلعی پولیس سربراہ اورکزئی نذیرخان(PSP) کا عوامی رابطہ مہم اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے سلسلے میں لوئر اور سنٹرل اورکزئی کے مشران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ موجودہ علاقائی صورتحال اور امن وامان کے قیام کیلئے سماج دشمن عناصر کے خلاف ایک ساتھ کھڑا ...

Complete ban on deforestation in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد

صوبائی وزیر موسمیاتی تبدیلی جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا فضل حکیم خان یوسفزئی نے پورے صوبے میں جنگلات کے کٹائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی عوام میں پائے جانے والے جنگلات کے بے دریغ کٹائی کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ منظور اسکیموں کی ن ...

Peshawar: Organized World Anti-Drug Awareness Walk

پشا ور: عالمی یوم انسداد منشیات آگاہی واک کا اہتمام

عالمی یوم انسداد منشیات کے مناسبت سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور جرنلسٹس کے مابین کرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد یوتھ کو منشیات جیسے لعنت کے بارے میں آگاہی اور ان کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا تھا۔کرکٹ کے مقابلوں میں جرنلسٹس ایلون نے بر ...

Muharram ul Haram

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے۔ محکمہ داخلہ نے ایکسائز ،سول ڈیفنس اور فارسٹ سے بھی سیکورٹی ڈیوٹی کےلئے اہلکار مانگ لئے۔ ایکسائز اور سول ڈیفنس کے 500،محکمہ جنگلات کے 300اور مختلف محکمو ںکے 480خواتین بھی شامل ہے۔ محرم ال ...