خانپورڈیم میں بارشوں کی وجہ سے پانی کی سطح میں 22 فٹ تک اضافہ ہوا۔ خانپورڈیم کی سطح 1963 فٹ تک بلند ہوگئی۔ خانپورڈیم کی انتہائی سطح 1982 فٹ ہے۔ خانپورڈیم میں پانی کی سطح ابھی تک 18 فٹ کم ہے۔ خانپورڈیم سے پانی کا اخراج 168 کیوسک جبکہ آمد 1200کیوسک ہے
اورکزئی سکاوٹس کے تعاون سے کلایہ ہیڈکوارٹرمیں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد
ضلع اورکزئی کے نوجوانوں کے مسائل جاننے اور انہیں مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب اور مصروف کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اورکزئی اور اورکزئی سکاوٹس کے باہمی تعاون سے کلایہ ہیڈ کوارٹر لوئر سب ڈویژن اورکزئی میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر ڈپٹ ...
پاکستان کے احسن ایاز نےکولی ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں ہونے والا کولی ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے، فائنل میں احسن نے بھارت کے یاش بھارگوا کو شکست دی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے کولی ول اوپن اسکواش میں تھرڈ سیڈ احسن نے بھارتی حریف یاش کو تین۔ایک سے شکست ...
خیبر پختونخوا: سکول داخلہ مہم کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے شروع
خیبر پختونخوا میں سکول داخلہ مہم 2024 کے دوسرے مرحلے کا آغاز یکم ستمبر ہوگیا۔پشاورسمیت خیبرپختو نخواکے تمام اضلاع میں داخلہ مہم 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ آج دو ستمبر بروز پیر سے صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کردیاجائیگا۔سکول د ...
مانسہرہ:موٹروے پولیس کی مدد سے غریب شخص کی جان بچ گئی
موٹروے کے پولیس افسران نے دوران پیٹرولنگ مانسہرہ ایریا میں سڑک کی سائیڈ پہ ایک ٹیکسی گاڑی کھڑی دیکھی. جب گاڑی میں دیکھا تو ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا تھا. افسران نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر ریسکیو اداروں کی مدد سے مذکورہ شخص کو کنگ عب ...
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل۔ باچاخان انٹرنیشنل آئیرپورٹ میں سکریننگ کے دوران 2 مسافروں میں علامات پائے گئے، محکمہ صحتکیمطابق آئیر پورٹ سے دونوں مشتبہ مریضوں کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع ائیسولیشن وارڈ منتق ...
مردان: تحصیل کاٹلنگ میں نئے پولیس اسٹیشن کا باقائدہ افتتاح کردیاگیا
اس حوالے سے تھانہ چھانونہ میں افتتاحی تقریب منعقد ہوا جس میں ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی نے ممبر صوبائی اسمبلی زرشاد خان، مئیرکاٹلنگ ریاض خان سمیت دیگر معززین کے ھمراہ پیتہ کاٹ کر پولیس اسٹیشن چھانونہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل ...
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس کے اہم فیصلے
پولیس کی استعداد بڑھانے کے لئے ضلع ٹانک اور لکی مروت کے لئے 791 نئی آسامیاں منظور،دہشتگردی کے کیسوں کی موثر پیروی کے لئے خیبر پختونخوا سی ٹی ڈی میں پراسیکیوٹر کی 16 آسامیاں منظور،پولیس کے لئے 10 مزید بکتر بند گاڑیاں منظور،سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر کا امکان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دوپہر تک بادلوں کے برسنے کی پیشگو ...
رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشتگردی کا سر کچلیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا ہر حال میں خاتمہ کریں گے۔دہشتگردوں سے کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں کا خاتمہ ملک کی ترقی او ...









