Orakzai: 24 people fainted after filling generator gas in Sanghra Mishti

اورکزئی: سانگھڑہ مشتی میں جنریٹر گیس بھرنے سے 24 افراد بے ہوش

متاثرہ خواتین  کو فوری طور مشتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں 4 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔متاثرہ خواتین کی حالت  بہتر  علاج جاری ہے۔کئی دن سے بجلی نہ ہونے کے باعث گاوں کے خواتین ایک گھر سے پانی لے جاتے تھے ۔جرنیڑ کمرے کے اندر لگایا گیا ...

Decision to start heli safari service for tourists in Shandur Polo Festival

شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایت پر سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز۔ڈائر یکٹر جنر ل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی برکت اللہ مروت نے پیٹرونیٹ ایوی ایشن کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے۔شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے مخت ...

On the occasion of Eid-ul-Azha, collection of skins without permission has been banned in Peshawar Division

پشاور میں بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد

ضلعی انتظامیہ سے NOC لینا لازمی قرار، عیدالاضحٰی صفائی اور آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لئے حکمت عملی وضع، ڈپٹی کمشنرز کی چھٹیاں منسوخ، اسسٹنٹ کمشنرز،ٹی ایم ایز اور زونل منیجرز صفائی آپریشن کی نگرانی کرینگے، صفائی آپریشن کے لئے بلدیاتی نمائندوں ک ...

Pakistan won the Under-18 Central Volleyball Championship by defeating Iran

پاکستان نے ایران کو شکست دیکر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

 اُزبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے ۔ فیصلہ کن معرکے کے پہلے سیٹ میں پاکستان کو 20،25 کے اسکور سے شکست ہوگئی لیکن پھر پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور مسلسل تین سیٹ جیت کر گولڈ میڈل ...

The three-day annual Shandur Polo Festival begins on Friday, June 28

تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون سے شروع

مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی زیرصدارت اجلاس میں دنیا کے سب سے بلند پولو گراؤنڈ پر اس شاندار میلے کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔اپر چترال میں تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شروع ہوگا ۔جس میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور بحیثیت مہمان خصوص ...

کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ

ایبٹ آباد ایوبیہ الصفہ چیمپئن ٹرافی 12 جون سے شروع ہو گا

ایبٹ آباد ایوبیہ الصفہ چیمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن 12 جون سے شروع ہو گا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی عبد الرزاق عباسی (امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد) ہوں گے۔ پٹن کلاں میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی چھپی صلاحیتوں کو پروان چڑھا ...

Nimore Baba Charsadda

نیموڑے بابا’ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

خیبر پختون خواہ کے ضلع چارسدہ میں سالوں پرانی تاریخی مقام جو "نیموڑے بابا' کے نام سے مشہور ہے آج کل سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا۔ اتمان زئی چارسدہ کا علاقہ جو مین اتمانزئی بازار سے مغرب کی طرف چار کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے آج کل مقامی لوگوں کی ...

Chaghi minerals Balochistan

معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومتی منصوبہ بندی

مائننگ کا شعبہ ایس آئی ایف سی(SIFC) کے ترجیحی شعبوں میں سے ایک ہے جس کے فروغ کیلئے حکومت مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے کام کر رہی ہے۔ معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے وزارت پیٹرولیم کے تحت تمام صوبوں میں معدنیات کی مائننگ ...

Chitral: Inauguration of Nagar BHU Flood Affected Rehabilitation Project

چترال: نگر بی ایچ یو فلڈ ایفیکٹڈ ری ہیبلیٹیشن پروجیکٹ کا افتتاح

یونیسیف کے تعاون سے مکمل ہونے والے "نگر بی ایچ یو فلڈ ایفیکٹڈ ری ہیبلیٹیشن پروجیکٹ” کا افتتاح کیا گیا۔ اس سلسلے میں بی ایچ یو نگر دروش لوئر چترال میں ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئر چترال ڈاکٹر فیاض رومی اور تحصیل چی ...