جنوبی وزیرستان میں جاری کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اورضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان آپرکے تعاون سے شروع ہونے والا کرکٹ ٹورنمنٹ آج اختتام پزیر ہوا ۔جس میں ماریبائی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اورز میں 157 کا حدف دیا ۔جواب میں تنگی زلمی ٹیم کی  چار وکٹیں گرنے کے بعد صرف 122 رنز بنا سکی اور ماریبائی الیون نے  ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ رنر ٹیم کو 20 ہزار کیش پرائز بمع ٹرافی اور ونر ٹیم کو 40 ہزارکیش پرائز بمع ٹرافی سے نوازا گیا۔  ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنوبی وزیرستان آپرنور اللہ وزیر نے انعامات تقسیم کئے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket