ضلع ہنگو میں ’معرکۂ حق‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر گورنمنٹ ڈگری کالج ہنگو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد کالج سے مین روڈ تک ایک ریلی بھی نکالی گئی۔ ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالنصیر سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے شرکت کی۔ ...
معرکۂ حق سالگرہ: پشاور میں میراتھن ریلی
پشاور: معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ اور جشنِ فتح 2026 کے موقع پر پشاور میں خصوصی میراتھن ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مردوں، خواتین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا آغاز امن چوک سے ہوا اور یہ پولو ...
مہمند میں ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کی پہلی سالگرہ
ضلع مہمند میں آپریشن بنیان المرصوص (معرکۂ حق) کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مہمند پریس کلب میں قبائلی عمائدین نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک ...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی برادری میں مالی امداد کی تقسیم
محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی برادری کے لیے مالی امداد کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بیوہ خواتین، یتیم بچوں اور معذور افراد میں مجموعی طور پر لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام محم ...
عالمی یومِ آزادیٔ صحافت: ڈی آئی خان میں صحافیوں کا جلوس
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ پریس کلب کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جس کی قیادت صدر احمد خان کامرانی نے کی۔ جلوس میں پریس کلب کے عہدیداران و اراکین سمیت شہر بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہا ...
اے ڈی پی 2026-27: صحت، زراعت اور نوجوانوں کے لیے بڑے منصوبے زیر غور
پشاور: سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صحت، زراعت، کھیل و امور نوجوانان اور ریلیف کے شعبوں میں نئے مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے کینسر کے غریب مری ...
پی ایس ایل 11 فائنل کا وقت تبدیل، میچ اب رات 8 بجے شروع ہوگا
لاہور: پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، جو آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق اختتامی تقریب کے باعث فائنل میچ اب رات 7 بجے کے بجائے 8 بجے شروع ہوگا، جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس شام ساڑھے 7 بجے کیا جائے ...
حیدرآبادکنگز مین کو شکست دیکر پشاور زلمی پی ایس ایل 11کی فاتح بن گئی
لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے حیدرآبادکنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف حیدرآبادکنگزمین کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 18 اوور میں 12 ...
پشاور رنگ روڈ ناردرن سیکشن پیکج ون کا افتتاح ہو گیا
پشاور: سہیل آفریدی نے پشاور رنگ روڈ ناردرن سیکشن کے پیکج ون کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت 2.1 کلومیٹر طویل مسنگ لنک 2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رنگ روڈ کے مسنگ لنک کا پیکج ون مکمل ہو چکا ہے جبکہ د ...
خیبرپختونخوا میں شاملاتی اراضی کی منتقلی پر مکمل پابندی
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں شاملاتی اراضی (مشترکہ زمینوں) کے انتقالات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ مال خیبرپختونخوا کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام ریونیو افسران اور متعلقہ عملے کو سختی سے ہدایات جاری کر دی گئ ...








