T20 worldcup 2024 india vs ireland

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں آج ایک ہی میچ ہوگا ، انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی اسپورٹس پر براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ آج ناساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی20 ورلڈ کپ کے اپنے ابتدائی میچ میں بھارت ک ...

Pakistan Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif's 5-day visit to China

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے کیلئے شینزن پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ اعظم کا شینزن ہوائی اڈے پر اعلی چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی اور اعلی سفارتی اہلکاروں نے پرتپاک ...

5th All Pakistan Betney Football Tournament concluded

پانچواں آل پاکستان بیٹنی فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پزیر

فرنٹئیر کور کے تعاون اور محکمہ سپورٹس کے توسط سے ہونیوالے ٹورنمنٹ میں پاکستان بھر سے نمائندہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں نے  جنڈولہ سپورٹس سٹیڈیم میں شر کت کی ۔ وانہ نے ژوب کو مات دیکر فائنل ونر ٹرافی اور ایک لاکھ روپے نقد انعام ا ...

Conducting a dialogue for the participation of youth in the budgeting process in Mardan

مردان میں بجٹ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی شرکت کیلئے مکالمہ کا انعقاد

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان  میں غیر سرکاری تنظیم لیبر ایجوکیشن آرگنائزیشن کی جانب سے  یو آر ڈی او اور فافن کے تعاون سے بجٹ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے ضلع سطح پر نوجوانوں کے ساتھ مکالمہ منعقد کیا گیا۔جس میں مختلف طبقوں ...

Three days Seventh International Conference Earth Sciences Pakistan concluded

تین روزہ ساتویں بین الاقوامی کانفرنس ارتھ سائنسز پاکستان اختتام پذیر

کانفرنس کا اہتمام نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان جیا لوجی نے کیا ہے اور اس کےسپانسرز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ، ڈائریکٹوریٹ آف سوائل اینڈ واٹر کنزرویشن گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا، پاکستان منرلز ڈیولپمنٹ کارپوریشن، پاکستان سائنٹیفک ...

Orakzai: The Federal Ombudsman held an open court regarding public awareness

اورکزئی : وفاقی محتسب کا عوامی آگاہی کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے زیر اہتمام اورکزئی ہیڈ کوارٹر جرگہ ہال میں وفاقی محتسب کا عوامی آگاہی کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا ۔کھلی کچہری میں وفاقی محتسب ریجنل آفیسر مشتاق جدون ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ ڈی سی ہنگو حیدر حسین سمیت تمام مح ...

Khyber Pakhtunkhwa: Chance of rain with thunder and lightning from today till June 7

خیبرپختونخوا : آج سے7جون تک آندھی،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کمزور مغربی ہواؤیں منگل کی شام کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔جو اگلے تین دنوں تک برقرار کر سکتی ہے پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری۔ ضلعی انتظامیہ کو گرد آلود ہوائیں/ آندھی/ ...

Zil Hajj moon likely to be sighted in Pakistan on June 7

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان

ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحی 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5:38 منٹ پر ہوگی۔ 7 جون غروب آفتاب کے وقت عمر 25 گ ...

Advisor Tourism and Culture visited the ailing comic actor Meeraws

مشیر سیاحت و ثقافت نے علیل مزاحیہ اداکار میراوس کی عیادت

ایبٹ آبادمشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے علیل مزاحیہ اداکار میراوس کی عیادت کی ہسپتال جاکر انہیں اپنی اور محکمہ کی جانب سے دو الگ چیک حوالے کئے میراوس جیسے باصلاحیت اداکار قومی اثاثہ ہیں، انہیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیا جائے ...