خیبرپختونخوا حکومت کی خصوصی پرواز بشکیک سے 287 طلبہ کو لیکر پشاور پہنچ گئی۔طلبہ کے پشاور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 5 خصوصی پروازوں کے ذریعے 14 سو 50 طلبہ کو وطن و ...
وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی حکام اورچینی کمپنیوں کے وفد سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف چینی ہم منصب سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کا ...
اڑھائی سو بیڈز پر مشتمل الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال صوابی کا افتتاح
الخدمت فاونڈیشن کے تحت 250 بستروں پر مشتمل جدید طبی سہولیات سے آراستہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد صوابی کا افتتاح کردیا گیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان،صوبائی وزیرآبپاشی عاقب اللہ خان اور ائیر چیف مارشل ریٹائرڈ ...
پنجاب اور کے پی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ پر گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں پنجاب گرین نے بلوچستان گرین ک ...
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری ۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ جوڈوو میں ہزارہ ن ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسز ڈے کے حوالے سےتقریب کا انعقاد
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسنگ سٹاف کی اعلیٰ خدمات کو سراہنے اور ان کی حوصلہ فزائی کے لیے نرسز ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پی آئی سی کے چیف ایگزیکٹیو میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہکار احمد شاہ ،ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ...
ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت م ...
تین روزہ اورکزئی سپرلے میلہ 7 جون سے خراشہ خوا ستوری خیل ضلع اورکزئی میں شروع
وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت،آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ہدایات پر تین روزہ اورکزئی سپرلے میلہ 7جون سے شروع ہوگا۔جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کیساتھ ساتھ مقامی روایتی کھیل، انٹرمدارس گیمزسمیت مختلف ریس مقابلے، کبڈی اور ...
پشاور : محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز کالجز میں موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔میدانی علاقوں (سمر زون) میں 15جون سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی۔بالائی علاقوں (ونٹر زون) میں ک ...
مردان: ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم
مردان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید عنایت شاہ کی نگرانی میں مردان کی 4تحصیلوں میں مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے حکومت خیبر پختونخو ...









