Inauguration of Volleyball Tournament at Bannu Sports Complex

بنوں سپورٹس کمپلیکس میں والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان نے سپورٹس کمپلیکس بنوں میں وزیر سب ڈویژن والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح کردیا۔رنگارنگ افتتاحی تقریب میں سب  ڈویژن وزیر کے اسسٹنٹ کمشنرحیام ناصر،وزیر سب ڈویژن کے سپورٹس آفیسراحسان اللہ خان ،انٹرنیشنل ریفری وضلعی سپورٹس ایسوسی ...

Petrol and diesel prices likely to decrease from August 16

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول 15  روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔وفاقی حکومت نے ایک  ماہ کے  دوران مسلسل دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔وزات خزانہ کی جا ...

Khyber Pakhtunkhwa Governor's participation in Agricultural University Peshawar event

گورنر خیبرپختونخوا کا زرعی یونیورسٹی پشاور تقریب میں شرکت

گورنر نے واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے تعاون سے زرعی یونیورسٹی پشاور میں گندم کی خاص قسم کی پیداوار کو بہترین اقدام قرار دیا۔ گورنر نے گندم کی خاص قسم کو زرعی یونیورسٹی میں متعارف کرانے پر سینیٹر نعمان وزیر کی کاوشوں کو بھی سرا ...

Interpol Pakistan: 66 suspects arrested from different countries during 6 months

انٹرپول پاکستان: 6 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے 66 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان نے  گزشتہ 6 ماہ کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 66 ملزمان کو مختلف ممالک سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء اور کرپشن کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ،این سی بی انٹر ...

A crackdown on the sale and purchase of prohibited drugs has begun

ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت بارے  کریک ڈاؤن شروع

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن سختی سے جا ری ۔ کمپوزٹ سرکل کوہاٹ اور بنوں کی ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 9 کاروائیاں۔چھاپہ مار کاروائیاں تیرہ بازار کوہاٹ سٹی، ل ...

Immunization campaign for children in district Mohmand

مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری

ضلع مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک پیدائش سے دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائنگے۔جس کیلئے 99 ویکسنیٹر ماہر ٹیمیں مقرر کئے گئے ہیں ۔ علاقائی مشران اور میڈیا کے نمائندے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں۔ ڈاکٹر پرویز خان نے کہا ہے علاقے کے48 ...

The restoration work of Amir Hamza Baba Shinwari's shrine and library has been completed

امیر حمزہ بابا شنواری کے مزار اور لائبریری کی بحالی کا کام مکمل

فرنٹیئر کور نارتھ نے ضلع خیبر میں پشتو کے مشہور شاعر "امیر حمزہ بابا شنواری" کے مزار اور لائبریری کی بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔اس اہم سنگ میل کی مناسبت سے آج ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل نور ولی ...

Parachinar: Jirga of Karam Aman Committee members

پاڑاچنار : کرم امن کمیٹی ممبران کا جرگہ

ضلع کرم میں مستقل بنیادوں پر پائیدار امن کو یقینی بنانے کیلئے گورنر کاٹیج پاڑاچنار میں اعلی سطحی کرم امن کمیٹی ممبران کا جرگہ منعقد ہوا۔جس میں بریگیڈیر 73 بریگیڈ شہزاد عظیم ، ڈی پی او کرم نثار احمد خانPSP، ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود ، کمانڈنٹ کرم ملی ...

Crackdown has started against elements involved in electricity theft

بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ایف آئی  چھاپہ مار کاروائیاں اینٹی کرپشن سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی جانب سے کی گئیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مین لائن سے براہِ راست اور ...

Proclamation of privatization of government-owned enterprises

حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز  شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور  پر جائزہ اجلاس ہوا ۔جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن نے نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اسٹریٹجک اداروں ک ...