پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ڈبلن میں کھیلے گئے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آئرلین ...
نیشن کپ کی تیاری: پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کے ساتھ میچ کھیلےگی
پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ میچ کھیلےگی۔ پولینڈ میں نیشن کپ کی تیاری کیلئے کیمپ ہالینڈ میں بھی لگایا جائےگا۔ ڈچ ٹیم نے پاکستان ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پولینڈ میں نیشنل کپ کیلئے ...
پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب
پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب ہو ئی ۔ تقریب کے مہما ن خصو صی مہما ن خصو صی پشاورمیں تعینات آذربائجان کے سفیر خضرفرہاد، سابقہ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی، مئیر پشاور حاجی زبیر علی، سابقہ صوبائی وزیر صحت ...
پاک فوج: لڑکیوں کی تعلیم کیلئے پشاور میں سکول کا افتتاح
پاک فوج کا لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کیا۔ پاک فوج نے لڑکیوں کی تعیلم کے لئے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کر دیا۔ سکول کا افتتاح پاک فوج کا " علم ٹولو دا پارہ " کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ...
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو پاکستان ہاؤس میں ہائی کمشنر کی جانب سے ظہرانہ
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ظہرانے میں ویمن کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ہائ ...
چترال میں کیلاش وادی کا مذہبی تہوار ’’چلم جوش‘‘ شروع
ہزاروں سال قدیم کالاش تہوار "چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا ۔ جس میں مقامی کالاش قاضیوں کی ہدایات کے مطابق رسومات کی ادائیگیاں کی گئیں ۔ کالاش خواتین کی کشیدہ کاری سے مزین لباس دیکھنے سے ...
ضلع مہمند: غازی بیگ میں زمینداروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام
اقوام متحدہ کی تنظیم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور محکمہ زراعت کے باہمی اشتراک سے قبائلی ضلع مہمند غازی بیگ سرکل میں زمیندار برادری کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام ہوا۔جس میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی فیلڈ فیسلٹیٹر فار مہمند ضیاءالر ...
صوابی میں سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
صوابی کے گاؤں پرمولو میں مقامی نوجوانوں کی تنظیم نے سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں 450 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات دی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں آنے والوں میں زیادہ تر خواتین مریض تھیں۔ اس ...
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے 9000 متاثرہ گھرانوں کیلئے امداد
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حاليه شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے پیش نظر کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کی ا ...
لینڈ سلائیڈنگ : شاہراہ کاغان دوسرے روز بھی بند
شاہراہ کاغان گھنول کے مقام سے ٹریفک کےلئے دوسرے روز بھی بند ہیں۔ کاغان گھنول کے مقام سے بندش کو 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت گزر گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ کاغان کو کھولنے کا کام جاری؛ این ایچ اے حکام بھاری پتھروں کو توڑ کر سڑک کو ٹریفک کےلئے کھولا ج ...









