پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
وفاقی وزیر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت
وفاقی وزیر سفیران انجینئر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا شرپسند عناصر کا پاکستان کا پرچم اتارنا ناقابل برداشت ہے۔ جرمن حکومت شرپسندوں کے خلاف کاروائی کرے۔افغانستان کی حکومت ملوث اپنے شر پسند شہریوں ...
اسلام آباد: کے ایم یو انسٹیٹیوٹ کا مختلف شعبوں میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا اہتمام
کے ایم یو نےانسٹیٹیوٹ آف ہلیتھ سائنسز اسلام آباد میں آلائیڈ ہیلتھ سائنسزکے مختلف پروگرامات میں داخلوں کے لئے سنٹرالائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔ آئی ایچ ایس اسلام اباد کا عملہ مختلف طبی تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے میں سخت محنت کر رہے ہیں : ان ...
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا ٹوئیٹ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد، پینشن میں 15 ...
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان ماحولیاتی تحفظ کے فروغ کیلٸے تین اہم اقدامات کٸے جاٸیں گے۔ Tree for Tomorrow پروگرام کے تحت نوشہرہ میں کل تیس لاکھ درخت لگائے جائیں گے جن میں تین لاکھ سے زاٸد درخت اگلے دو ھفتوں کی مو ...
پشاور: 10محرم الحرام کی مناسبت سے سخت سکیورٹی انتظامات
صوبائی دارالحکومت پشاور میں آج یوم عاشورہ دس محرم الحرام کی مناسبت سے کیپٹل سٹی پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے۔ ماتمی جلوس، مجالس اور تمام روٹس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے جبکہ اندرون شہر ک ...
مردان: یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر
ڈی پی او مردان نے امام بارگاہ کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو وقتاً فوقتاً سیکیورٹی کے متعلق مناسب ہدایات بھی دیتے رہے۔ محرم الحرام کے دوران ضلعی انتظامیہ،ٹی ایم اے، ریسکیو1122کے عملے سمیت پولیس فو ...
نوشہرہ: یوم عاشورہ کا جلوس سخت سیکو رٹی میں اختتام پزیر
نوشہرہ: یوم عاشورہ، 10 محرم الحرام کے موقع پر نوشہرہ میں سخت سکیورٹی اور ریسکیو انتظامات کیے گئے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر مردان، نجیب الرحمن نے نوشہرہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے سکیورٹی انتظامات ک ...
ایبٹ آباد: 10محرم الحرام کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان جاری
10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکو رٹی انتظا مات: 06 ایس پیز، 05 ڈی ایس پیز، 10 انسپکٹرز، 32 سب انسپکٹرز سمیت 786 پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیو ...
سی سی پی او پشاور کاکمانڈ پوسٹ، کنٹرول روم کا دورہ
پشاور: سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے کینٹ صدر، سٹی، گلبہار، اور تھانہ خان رازق شہید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ان کے مطابق ماضی کی طرح اس سال بھی نویں محرم، شب عاشور، اور یوم عاشور کے موقع پر کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے فول پروف سکیورٹی کے ا ...









