صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں حالیہ بارشوں کے بعد ضلع لوئر چترال میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان صاحب کی ہدایات پر روڈ کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر خود روڈ کلئیرنس اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایون بمبوریت لنک روڈ سے سلا ئڈ نگ ...
صوبائی ہینڈ بال مینز لیگ یکم مئی سے شروع ہو گی
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی آف پشاور کے زیر اہتمام وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے سلسلے میں صوبائی ہینڈ بال مینز لیگ کے مقابلے پشاور یونیورسٹی میں منعقد کئے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے بات چیت کرتے ہوئے ...
چترال میں 18،19اور20 اپریل کو ہونے والے امتحان منسوخ
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے امتحان منسوخ کر رہے ہیں منسوخ ہونے والے امتحان نئے شیڈیول کے مطابق بعد میں ل ...
آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد کی بلند سطح سے کم ہو کر 20 فیصد کے قریب آ گئی ہے اور مجموعی طور پر جی ڈی پی مثبت سمت میں بڑھ رہی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے مذاکرات ک ...
حکو مت خیبر پختونخواکا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کااعلان
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طور و اور سیکرٹری خوراک ظریف المعانی سے مشاورت کے بعد خیبر پختونخوا میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطا ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ویمنز ون ڈے سیریز کا آغاز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 18 اپریل سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ...
محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا کا صوبے میں ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ
محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا کا صوبے میں ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ، تمام کالجز کے اساتذہ کی ٹرانسفر ای پالیسی کے تحت کی جائیگی۔ ای ٹرانسفر پالیسی دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاگو کیجائے گی۔ ٹرانسفر ڈومیسائل کے مطا ...
حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 پیسے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ ایک لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 43 ہزار 472 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 ہزار 839 ہے۔ الیکشن کمیشن کےمط ...
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات میں17سے زائد افرادجاں بحق
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ نے نظام زندگی درہ ...









