The challenges faced by the people regarding the birth certificate in Khyber Pakhtunkhwa were taken into consideration

خیبرپختونخوا میں برتھ سرٹیفیکیٹ کے حوالے سے عوام کو درپیش چیلنجز کا نوٹس لے لیا گیا

صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخوا ارشد ایوب کی زیر صدارت ڈیجٹلائزیشن کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ۔محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر سردار نے صوبائی وزیر ارشد ایوب کو محکمہ بلدیات کو آئی ٹی کی مد میں دی جانے والی خدمات پر بریفنگ دی۔آن لائن بلڈنگ ...

A new series of rains is likely to enter Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نيا سلسلہ داخل ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا میں اس ہفتے بارش کا امکان خیبر پختونخوا کے عوام آئندہ چند دنوں میں موسم کے تبدیلی کے لیے تیار رہیں کیونکہ موسمیاتی ماہرین کے مطابق آج منگل 26 مارچ سے لے کر اتوار 31 مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے آنے والے دنوں میں بادلوں ...

Local News

صوبائی حکومت نے تاریخی بازار قصہ خوانی کی تزئین و آرائش کی بحالی کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پشاور اپ لفٹ پروگرام فیز ٹو کے تحت پشاور کی تاریخی قصہ خوانی بازار کی تزئین و آرائش اور اس کی تاریخی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی ٹریفک پشاور ...

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین ضرب عضب کیلئے 35 کروڑ روپےجاری کر دئیے

پشاور پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے ان متاثرین کیلئے جن کی ابھی تک اپنے گھروں کو واپسی نہیں ہوئی ہے ۔ ماہوار مالی امداد کی مد میں 35 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے جو کہ حسب معمول سم میسجنگ کے ذریعے سے موصول ...

اس-سال-کا-پہلا-چاند-گرہن-2024

اس سال کا پہلا چاند گرہن: سال 2024 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

آج سال 2024 کا پہلا چاند گرہن ہوگا۔ یہ چاند گرہن یورپ، شمال اور مشرقی ایشیاء، آسٹریلیا اور افریقا، شمال اور جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، آرکٹکٹ اور انٹارکٹکا میں نظر آئے گا۔ پاکستان میں یہ چاند گرہن دیکھا نہیں جا سکے گا۔ محکمہ موسم ...

64 illegal Afghan nationals deported to Afghanistan from Islamabad

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جا ری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سےجاری و ساری ہے ۔  24 مارچ 2024ء تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 520,692 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ ابھی بھی جاری و ساری ہے۔12 مارچ سے 24 مارچ تک 7186 افغان شہ ...

Food department's operation against wholesalers in Abbottabad

محکمہ خوراک کا ایبٹ آباد میں گرانفرو شوں کیخلا ف آپریشن

صوبائی حکومت اور محکمہ خوراک کے اعلی حکام کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع ایبٹ آباد میں روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر  شاد محمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قلندر آباد بازار، سبحی کوٹ روڈ ، مان ...

Dollar cheap in interbank, positive trend in stock exchange اسٹاک

ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 19 پیسے کمی ہوئی ہے۔ ڈالر کی قیمت 277 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج کا ...

ICC Champions Trophy 2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 ، آئی سی سی وفد انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

 آئندہ سال جنوری میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد کراچی پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والی آئی سی سی ایونٹ آپریشنز کی ٹیم میں سینیئر منیجر  ارہ ایڈگر، منیجر عون زیدی شامل ہیں۔ ...

Ajab Khan, nominated for the highest presidential civilian award for meritorious performance

عجب خان, اعلی ترین صدارتی سول اعزاز براۓ حسن کارکردگی کیلئے نامزد

عجب خان کو کل “اعلی ترین صدارتی سول اعزاز براۓ حسن کارکردگی” شعبہ خطاطی و مصوری تفویض کیا جاۓ گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان عوامی،تعلیمی و سماجی حلقوں کی جانب سے عجب خان کو دلی مبارکباد اور صدر پاکستان کا شکریہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان دھرتی کے عظیم فرزند اور دنیائ ...