رمضان ریلیف پیکج 5 مارچ سے چاند رات تک جاری رہے گا۔ رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیا کی قیمتیں کم کی جائیں گی۔ پی ایم ٹی 60 کی وجہ سے 20 کروڑ عوام پیکج سے مستفید ہوگی سبسڈی کے تحت آٹے کا 10کلو کا تھیلا 648 روپے میں دستیاب ہوگا۔ گھی فی کلو 365، چینی 10 ...
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری دورے کا انعقاد
ٹرین سفاری میں سیاحوں نے پشاور صدرریلوے سٹیشن سے تخت بھائی ریلوے سٹیشن تک سفر کیا، ٹرین سفاری میں 130 سے زائد فیمیلز نے سیر وتفریح کی. سیاحوں نے دوران سفر مختلف مقامات کی سیروتفریح کی۔ یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دیئے جانے والی سائٹ تخت بھائی ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43زخمی
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلا ع میں بارشوں کے باعث 35 افراد جاں بحق، 43زخمی ہو ئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے،7 خواتین، 3 مرد شامل ہیں، ،مکانات کی چھتیں گرنے سے باجوڑ میں 8، سوات 7، خیبر میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔مسلسل بارشوں ک ...
دیر بالا شدید برفباری راستوں کی بندش تمام تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند
بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ لواری ٹنل کمراٹ بن شاہی اور دیگر بالائی علاقوں میں 5 سے لیکر 7 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی۔ گاڑیاں دوکانیں مکانات سب کچھ برف کے اندر دھنس گئے۔ بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکیں بند بجلی کا نظام درہم برہم عوام کو مشکلات ک ...
جوڈو کراٹے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جان کی بازی ہارگئی
مردان بورڈ آف ایجوکیشن سپورٹس کمپلیکس میں جوڈو کراٹے کے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جوڈو کراٹے مقابلے کے دوران زمین پر گرنے سے جان کی بازی ہارگئی ریسکیو ٹیم نے میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ بورڈ آف ...
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا بارش و برفباری سے متاثرین کیلئےمعاوضوں کا اعلان
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے حا لیہ نقصانات پر منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے متاثرین کیلئے معاوضوں کا اعلان کیا۔ حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10, 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 3، 3 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 50، 50 ہزار روپے دئی ...
ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت پولیو مہم حوالے سے اہم اجلاس ہوا
ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت پولیو مہم کے پہلے دن کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و فنانس، اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی و ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرک، سب ڈویزنل پولیس آفیسر کرک، محکمہ ایجوکیشن سمیت علماء اور ...
ضلع خیبر لنڈیکوتل میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری
ضلع خیبر لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہیں اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہیں. لنڈی کوتل میں 4 سال بعد موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد خیبر پختون خواہ پشاور اور دیگر اض ...
شہباز شریف 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے لیے ہونے والے انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف 201 ووٹ ل ...
صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری
گزشتہ چار دنوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کےنتجے میں ابتک 27 افرادجانبحق جبکہ 38 افرادزخمی ہوئے۔ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جارہا ہے ...









