خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 25 فروری سےشروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کےلیے مراسلہ جاری کردیا۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی ...
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا۔ محکمہ خزانہ احمد رسول بنگش کے مطابق بجٹ یکم مارچ سے 30 جون 2024 تک کیلئے تیار کیا گیا ہے جس میں4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ...
الیکشن کمیشن کی ہدایات: کامیاب امیدوار ایک سے زیادہ نشستوں سے استعفیٰ دیں
الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے تمام کامیاب امیدواران جو دو یا دو سے زیادہ نشستوں پر کامیاب قرار پائے ہیں، کے لیے لازم ہے کہ وہ کوئی بھی ایک نشست اپنے پاس رکھ سکتے ہیں لہذا آئین کے آرٹیکل (3)223 کے تحت کسی بھی اسمبلی کی نشست لینے سے قبل ما سوائے ایک نشست ...
کیمبرج سکول پشاور’ ٹریفک قوانین بارے سیمینار
سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے' دوران سفر سیٹ بیلٹ کے استعمال سے محفوظ سفر یقینی ہوگا' ڈاکٹر زاہد اللہ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر کیمبرج سکول پشاور میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمی ...
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ الوداعی اجلاس آج ہوگا
اجلاس کی صدارت نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کرینگے. خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کی اب تک 22اجلاس منعقد کئے جاچکے ہیں. الوداعی اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ اپنی کابینہ اراکین کو خراج تحسین کرینگے. خیبرپختونخوا کی موجودہ نگران کابینہ نے ایک سال ...
وادی کمراٹ، جھاز بانڈہ اور لاموتی میں درجنوں سیاح پھنس گئے
برفباری رکنے کے باجود دیربالا کے سیاحتی مقامات وادی کمراٹ جھاز بانڈہ لاموتی کی سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں۔ درجنوں سیاح کمراٹ جھاز بانڈہ میں پھنس چکے ہیں مقامی آبادی کو اشیاء خوردونوش کی قلت کا سامنا ہے مریضوں کو کندھے پر بٹھا کر ہسپتال منتقل کررہے ہ ...
کوہاٹ فٹ بال کے ٹیمز اور کلبز کے ووٹنگ رائٹس بحال کرنے کا مطالبہ
پاکستان فٹ بال فیڈ ریشن سے کوہاٹ فٹ بال کے ووٹنگ رائٹس ٹیمزاور کلبزکی ووٹنگ رائٹس بحال کرنے کی اپیل کی گئی۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسو سی ایشن کے ٹیمزاور کلبز کا ایک اہم اجلاس سابق سیکرٹری فٹ بال ایسوسی ایشن محب اللہ شنواری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایسو ...
لکی مروت: پولیس شہیداء کے ورثاء، بچوں کو امدادی رقم کی تقسیم
لکی مروت : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کیجانب سے ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب اور اے آئی جی ویلفیئر حمید اللہ خان نے ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے چار پولیس شہیداء کے ورثاء، بچوں کو تعزیتی خط، امدادی رقم اور پاکستانی پرچم حوالے ...
ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد محمدسہیل مارا گیا۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے ا ...
نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل
کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں تمام ڈویژن سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی، منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں مردان کے ثناء اللہ، عمر فاروق، ہارون خان، ملاکنڈ کے علی احمد، پشاو ...







