ٹریننگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سی ڈی پی ایم پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے کہا کہ دو روزہ ٹریننگ کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو ایمرجنسی ریسپانس مینجمنٹ کے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ کسی ہنگامی صورتحال کے دوران مو ...
پشاورسمیت ملک کے دوسرے حصوں سے غیرقانونی غیر ملکیوں کی ا نخلاء کا سلسلہ جاری
پشاور7ستمبرسے اب تک 2 لاکھ 44ہزار229 افغان باشندے مختلف راستوں سے اپنے ملک جا چکے ہیں ۔گزشتہ روز طورخم کے راستےسے مزید 1640افراد افغانستان منتقل ہوئے ہیں ۔محکمہ د ا خلہ کا بتانا تھا کہ طورخم کے راستے سے افغانستان منتقل ہونےوالوں کی تعداد2لاکھ 40 ہزار ...
الخدمت فاونڈیشن کی شما لی وزیرستان کے سپیشل افراد میں ویل چیئرز کی تقسیم
الخدمت فاونڈیشن کے اسسٹنٹ سیکرٹری خیبر پختو نخواہ حاجی اکبر علی خان ،شمالی وزیرستان کے صدر خیر اللہ خان،طارق شاہ،ملک امشاد اللہ اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحصیلدار سپین وام شوکت رحمن بھی موجود ر تھے۔حاجی اکبر علی نے اس موقع پر بتایا کہ وزیرستان می ...
کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ
فرینڈز ویٹرن اور الیون سٹار نے پہلے خیبرپختونخوا کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا. گزشتہ روز جیمخانہ کرکٹ سٹیڈیم پر الیون سٹار کا مقابلہ چارسدہ سے ھوا, الیون سٹار نے پہلے کھیلتے ھوئے 180 رنز بنائے جس میں ناصر ...
ڈی آئی جی امان اللہ میموریل خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاور میں جاری
ڈی آئی جی امان اللہ میموریل خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ ہوگیا. قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے, مین سنگل مقابلوں میں شان محمود نے سید نمبر4 اسد اللہ کو چھ چار, چھ تین سے اپ سیٹ شکست ...
ہزارہ ریجن ایتھلیٹکس چمپئن شپ27 نومبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی
کمشنرپزارہ انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن ایتھلیٹکس چمپئن شپ27 نومبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے. ڈسٹرکٹ سپورڑس آفس اور ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن ایتھلیٹک ...
سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لیے ان لائن کیس ہیرنگ کی سہولت کا افتتاح
نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات و سماجی بہبود جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لئے آن لائن کیس ہیرنگ سہولت کا افتتاح کر دیا. جیل میں ان لائن ہیرنگ کی سہولت سے سیکیورٹی کے خدشات اور پٹرول کے اخراجات پر کافی حد تک قابو پایا جا ...
انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی
انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی. چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں آئندہ برس ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت انتخابات کی تیاریوں سے متع ...
گورنر خیبر پختونخوا کا یونیورسٹی آف ملا کنڈ کے 7ویں کانووکیشن سے خطاب
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا یونیورسٹی آف ملا کنڈ کے 7ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب, میرے لئے قابل فخر ہے کہ مجھے آج دوسری مرتبہ یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے طلبہ،والدین،فیکلٹی اراکین کی اجتماعی خوشی میں شامل ہونیکا موقع ملا ہے، میں دوس ...
خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
خیبر پختونخوا ہیلتھ کئیر کمیشن کی طرف سے لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد طبی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں اور افراد کے استعداد کو بڑھانا اور طبی سہولیات کے لیے کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ کم سے کم معیا ...









