Chief Khatib KP

14 اگست شایانِ شان طریقے سے منائیں، چیف خطیب خیبرپختونخوا

پشاور: چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ 14 اگست کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے اور پاکستان جیسی نعمت عطا ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے۔ ایک بیان میں مولانا محمد طیب قریشی نے کہا کہ اس سال قوم کو بیک وق ...

Three-day Yaftali Polo Cup 2026 to be held at Harchin Polo Ground

ہرچین پولو گراؤنڈ میں تین روزہ یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد

امیر اللہ خان یفتالی فاؤنڈیشن کے زیرِ نگرانی لاسپور کے تاریخی پولو گراؤنڈ ہرچین میں تین روزہ امیر اللہ خان یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس منفرد اور روایتی کھیلوں کے میلے میں وادی لاسپور کے علاوہ اوی، سنوغر، مستوج اور چوینچ سے تعلق رک ...

Local News PMDC

ایم ڈی کیٹ ملتوی، داخلہ ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان 16 اگست 2026 کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ ...

Bunir World breast feeding Month

بونیر میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کا آغاز، ماں کے دودھ کی افادیت اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک اور سیمینار

بونیر: ضلع بونیر میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ صحت نے یونیسیف کے تعاون سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ماں کے دودھ کی اہمیت، نومولود بچوں کی بہتر غذائیت اور صحت مند مستقبل کے حوالے سے عوام م ...

Bunir Football Match

صوبائی وزیر ریاض خان کی بونیر میں فٹ بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت

بونیر: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان نے جوخیلہ فٹ بال گراؤنڈ میں منعقدہ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں، میڈلز اور نقد انعامات تقسیم کی ...

5 Aug Youm e Istehsal Kashmir

خیبرپختونخوا بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر پر ریلیاں، واکس اور سیمینارز

پشاور: یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر خیبرپختونخوا بھر میں ریلیوں، واکس، سیمینارز، دعائیہ تقریبات اور آگاہی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جن میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جمو ...

Local News Youm e Shuhadaa

خیبرپختونخوا میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا سمیت مختلف اضلاع میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جہاں پولیس اور محکمہ ایکسائز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں کو وطن کے امن و استحکام کے لیے ناقابلِ فراموش قرار دیا گیا۔ پشاور م ...

Local News Yaoum Istehsal Kashmir

ضلع صوابی میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب

صوابی: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I اُمِ رومان کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ اور حکومتِ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق حقانی لائبریری میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کی مذمت اور ...

Local News Police Shuhadaa

ہنگو میں پولیس شہداء کی یاد میں مرکزی تقریب، قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش

ہنگو: پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں پولیس شہداء کی یاد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس ...

Peshawar Board: Matriculation 2026 results announced

پشاور بورڈ: میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان

تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی ہزاروں طلبہ، والدین اور اساتذہ کا انتظار ختم ہو گیا۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی امتحانات میں بڑی تعداد میں طلبہ نے حصہ لیا، جبکہ کامیابی ...