Local Sports News

آل پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ سوات اور کالام میں منعقد ہوگا

سوات: خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام، ریجنل سپورٹس آفس سوات اور کراؤن مائیکرو سولر سسٹم کے تعاون سے آل پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ اور ٹریننگ کیمپ کا انعقاد 24 سے 26 جولائی تک سوات اور کالام میں کیا جائے گا۔ منتظمین ک ...

Local Sport News

چھٹی اوپن جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پشاور ریجن چیمپئن قرار

پشاور: چھٹی پشاور اوپن جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد اسپورٹس ولیج، ڈی ایچ اے روڈ پر کیا گیا، جس میں پشاور، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت مختلف اضلاع اور کلبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ چیمپئن شپ کے دوران مختلف و ...

News National National Workshop

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاور کا دورہ

پشاور: نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ایک وفد نے پشاور کا دورہ کیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل تھے۔ دورے کے دوران وفد کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی کی حکمت عملی اور بارڈر مینجمن ...

Local News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026: پشاور میں “طلبہ کا ایک دن فوج کے ساتھ” پروگرام

پشاور، 20 جولائی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 کے سلسلے میں "طلبہ کا ایک دن فوج کے ساتھ" کے عنوان سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ میں حب الوطنی، نظم و ضبط اور قومی شعور کو فروغ دینا تھا۔ ...

Local News Protest in PATA FATA

ملاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں وفاقی ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال و احتجاجی مظاہرے

پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 2026-27 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع (سابق فاٹا/پاٹا) کی صنعتوں پر 12 فیصد ٹیکس، تاجروں پر فکسڈ ٹیکس اور انکم ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملاکنڈ ٹریڈ فیڈریشن کی اپیل پر ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ ہڑتا ...

PDMA Flood Update

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 12 افراد جاں بحق، 18 زخمی، پی ڈی ایم اے

پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 12 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو چکے ہیں۔ پی ...

Important meeting against encroachment mafia at DC office Swabi

ڈی سی آفس صوابی میں قبضہ مافیا کے خلاف اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ صاحب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی جناب وقاص رفیق صاحب کی زیرِ صدارت ڈی سی آفس صوابی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کی چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، متعلقہ محکموں ...

Peshawar: Rescue 1122's dewatering operation continues after recent rains

پشاور: حالیہ بارشوں کے باعث ریسکیو 1122 کا ڈی واٹرنگ آپریشن جاری

حالیہ شدید بارش کے باعث یونیورسٹی روڈ پر بارش کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ...

Fourth batch of Orakzai Traffic Police Training School concludes

اورکزئی: پولیس ڈرائیونگ اینڈ ٹریننگ سکول میں چوتھے بیج کا کورس اختتام پذیر

پولیس ڈرائیونگ اینڈ ٹریننگ سکول اورکزئی میں چوتھے بیج کے کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی یوسف خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے شرکاء می ...

Khyber Pakhtunkhwa Information Minister's statement regarding monsoon rains

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا مون سون بارشوں سے متعلق بیان

 خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہے، بعض اضلاع سے فلیش فلڈ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں. ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ محکمے فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہیں. عوام ندی نالوں، دریاؤں کے کناروں اور دیگر آبی گزرگاہوں کے قر ...