Landi Kotal flash floods: Death toll rises to 6

لنڈی کوتل سیلابی ریلہ: جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

لنڈی کوتل سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ شدید بارش اور سیلابی ریلوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، درجن سے زائد زخمی ہوئے۔سلطان خیل کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ...

Peshawar: DG Rescue 1122 holds emergency meeting on weather situation

پشاور: موسمی صورتحال پر ڈی جی ریسکیو 1122 کا ہنگامی اجلاس

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد کی زیر صدارت موسمی صورتحال پر ہنگامی آن لائن زوم اجلاس منعقد کیا گیا۔ تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کو خصوصاً حساس اضلاع میں مکمل ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری۔ مون سون بارشوں کے پیش نظر پہلے سے منظور کردہ جامع پل ...

Khyber Pakhtunkhwa: Food Authority launches large-scale operation

خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں

خیبرپختونخوا سمیت مردان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، پانی اور کیمیکلز ملا 600 لیٹر دودھ تلف، ملک شاپ سیل کر دی گئی۔بنوں میں خشک دودھ سے تیار ملاوٹی دودھ پکڑا گیا، 500 لیٹر دودھ تلف، بھاری جرمانہ اور قانونی کارروائی کی گئی۔سوات میں بھی موٹر وے اور لنڈاکے چیک ...

Alert report regarding monsoon rains and possible flooding situation

مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رپورٹ

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمی پیشگوئی کے مطابق 18 جولائی سے 25 جولائی 2026 تک خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بعض مقامات پر اربن فلڈنگ، مقامی ندی نالوں میں ط ...

Local News Grand Jirga

ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ میں ٹیکس نفاذ بارے گرینڈ جرگہ

پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن (سابق پاٹا) میں وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں، پارلیمنٹیرینز، تاجر تنظیموں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز ...

charsadda-womens-open-court-at-agra-hospital

چارسدہ: آگرہ ہسپتال میں خواتین کی کھلی کچہری

چارسدہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی خصوصی ہدایات پر 16 جولائی 2026 کو آگرہ ہسپتال میں خواتین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I ندا شمس نے کی۔ کھلی کچہری کے دوران خواتین نے صحت، ریونیو، سماجی بہبود ا ...

Sport News

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا انڈر 16 میں ایشین چیمپئن اور “بیسٹ ٹیم آف ایشیا” کا اعزاز

الماتے (قازقستان): پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے تحت قومی ٹیم نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2026 کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 16 مقابلوں میں دو طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لیے، جبکہ مجموعی طور پر “بیسٹ انڈر 16 ٹیم آف ایشیا” کا اعزا ...

Online learner license facility introduced in Peshawar through "Rabata App"

پشاور میں “رابطہ ایپ” کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر عوامی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا عمل مزید آسان بناتے ہوئے "رابطہ ایپ" کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور ڈاکٹر ...

Khyber Pakhtunkhwa: Heavy rains with thunderstorms expected from July 13 to 19

خیبرپختونخوا: 13 سے 19 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 19 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔ گلیشیئر والے علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث برف اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے، جس کے نتیجے میں دریاؤں او ...

Waziristan Peace Festival: First final competition of the third phase in Wana

وزیرستان امن فیسٹیول: وانا میں تیسرے مرحلے کا پہلا فائنل مقابلہ

جنوبی وزیرستان (وانا) ایف سی (ساؤتھ) کی جانب سے وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کے تیسرے اور آخری مرحلے کا پہلا فائنل مقابلہ وانا اسکاؤٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  کرکٹ کے فائنل میں شکئی وولوز اور جنڈولہ اسٹارز آمنے سامنے آئے، جہاں دونوں ٹیموں نے شاندار کھی ...