پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 ...
ایبٹ آباد حویلیاں میں سپورٹس گالا اختتام پذیر
سپورٹس گا لا کی اختتا می تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ممتاز سیاسی سماجی شخصیت سردار ماجدگل خان نے کہا منشیات سے پاک صحت مند معاشرے کا قیام ضروری ہے۔ نوجوان اپنے علاقائی کھیلوں کے فروغ کیلئے میدان عمل میں آئیں تقریب کے مہمان خصو صی ممتاز سیاسی سماجی شخصی ...
قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پہلے سپورٹس کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
جشن آزادی کی مناسبت سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پہلے سپورٹس کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل وامورنوجوانان سید فخر جہان تھے۔مشیر کھیل نے مقابلے دیکھے، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا ...
یوم آزادی ٹیبل ٹینس کیمپ برائے خصوصی افراد اختتام پذیر
یوم آزادی ٹیبل ٹینس کیمپ برائے خصوصی افراد اختتام پذیرہو گیا۔ مہمانان خصوصی واقف شنواری اور ابصار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نائب صدر عبدالصمد نے کھلاڑیوں کٹس اور پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کئے۔اس موقع پر پیراپلیجک سنٹر کے انجینئر عرفان اللہ اسسٹنٹ کوچ ع ...
عامر خان نے بنکاک میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نا م کر لیا
تھائیکوانڈو کے کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔سیدو شریف سے تعلق رکھنے والے عامر خان نے بنکاک میں 7 انٹرنیشنل تھائی کوانڈو چیمپین شپ میں انڈیا، نیپال اور فلپائن کو ہرا کر گولڈ مڈل حاصل کرلیا۔عامر خان ...
شبقدر :محمد احمد نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سلور میڈل اپنے نام کر لیا
ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں منعقدہ بی ایم ڈبلیو چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کر لیا ہے۔چیمپئن شپ میں 22 ممالک کے 80 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔سینئر کٹیگری میں محمد احمد نے سلور میڈل جیت کر کامیابی حاصل کی۔ چیمپئن شپ 2 اگست 2024 کو منعقد ہوا ...
بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ اسکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود اور سید خالد محمود شامل ہیں۔فاسٹ بولر تسک ...
ارشد ندیم کا تاریخی کارنامہ، 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا
پیرس پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔ انہوں نے اپنے دوسرے ہی کوشش میں 92.97 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ اولمپک ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ارشد ندیم کی اس کامیا ...
پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو فائنل ...
پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کی ملیشیاء میں ریکارڈ کامیابی
ملیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا پشاور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ریکارڈ کامیابی حاصل کرکے 7 گولڈ‘ 6 سلور اور 8 براونز میڈل حاصل کرکے اب تک ہونے والے کسی بھی ا ...









