Wisal Article

عالمی امن کیلئے پاکستان کی جدوجہد

وصال محمدخان امریکہ اوراسرائیل کی جانب سے ایران پرجارحیت اوراسکے نتیجے میں جنگ چھڑنے سے لیکرتادم تحریرپاکستان امن کیلئے ان تھک کوششیں کررہاہے۔40 روزہ تباہ کن اورہولناک جنگ کے بعدیہ کوششیں کامیاب ہوئیں اوردونوں فریق دوہفتے کی جنگ بندی پرآمادہ ہوئے یہ ...

Wisal Article 17 April 26

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان حکمران جماعت کاراولپنڈی جلسہ ملتوی ہونے کے بعدمردان میں جلسہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 9اپریل کولیاقت باغ راولپنڈی میں عمران خان حکومت کی رخصتی والے دن کی مناسبت سے جلسہ منعقدکرنے کااعلان کیاتھا۔ مگراسلام آبادمیں ایران امریکہ مذاکرات کے ...

Islamabad Talks

متمدن دنیاتباہی کے دہانے پر

وصال محمدخان دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں سے دنیانے سبق سیکھاکہ جنگیں تباہی وبربادی لاتی ہیں اوربرسوں جنگ لڑنے والے بھی بالآخر گفت وشنید سے مسائل حل کرتے ہیں اس لئے اقوام متحدہ کاقیام عمل میں لایاگیاجس کااولین مقصدتنازعات کاخاتمہ اوردنیامیں قیام ام ...

Opinion Article

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان حکمران جماعت کا9اپریل کو راولپنڈی جلسہ مؤخر،مولانافضل الرحمان کاجمعہ کواحتجاج ملتوی صوبائی حکمران جماعت نے ایک بارپھر9اپریل کولیاقت باغ میں جلسے کااعلان کیاتھااوراس حوالے سے تیاریاں جاری تھیں۔ پنجاب حکومت کودھمکیاں بھی دی جارہی تھیں کہ ...

Voice of KP Article

پاکستان کی افغان پالیسی

وصال محمدخان پاکستان اورافغانستان د وپڑوسی مسلم ممالک کے درمیان تعلقات ابتداسے ہی اتارچڑھاؤکاشکارچلے آرہے ہیں۔ قیام پاکستان کی مخالفت سے لیکرتادم تحریرافغانستان کی تقریباً تمام حکومتوں کی پالیسیاں پاکستان مخالف رہی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ8عشروں میں ...

KP Roundup

خیبرپختونخواکی صورتحال

وصال محمدخان خیبرپختونخوامیں بارشوں کی تباہ کاریاں،خواتین اوربچوں سمیت21افرادجاں بحق،60سے زائدزخمی گزشتہ ہفتے صوبے کے میدانی اضلاع میں ہونیوالی بارشوں سے خاصاجانی اورمالی نقصان ہوا۔5روزتک جاری رہنے والی بارشوں سے 21 افرادجاں بحق جبکہ60سے زائدزخمی ہ ...

Article

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان پاک افغان جنگ بندی کے سبب عیدپرامن رہی پاک افغان اورکالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے چارروزہ عارضی جنگ بندی کے سبب عیدالفطرخیریت سے گزری۔گزشتہ کئی عشروں سے عیدین کے موقع پردہشتگردی کاکوئی بڑاواقعہ رونماہوناروایت سی بن گئی تھی مگراس باروہ خدش ...

Wisal Muhammad Khan

طالبان رجیم اورخطے کاامن

وصال محمدخان پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں اورافغان رجیم کی تنصیبات کوبمباری کانشانہ بنایاجارہاہے۔جسکی دنیابھر میں کہیں سے مخالفت سامنے نہیں آئی۔ پوری دنیامیں صرف بھارت اور اسرائیل نے پاکستانی حملوں کی مذمت کی حالانکہ بھارت گ ...

KP Roundup

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

صوبائی حکومت کی جانب سے وفاق کی طرزپرتوانائی بچت اقدامات کااعلان وفاق کی طرزپرصوبائی حکومت نے بھی توانائی کی بچت اورکفایت شعاری اقدامات کااعلان کیاہے۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کومستردکرتے ہوئے کہاکہ ...

Wisal Artical 1

ٹرمپ اوریاہوکی جوڑی

وصال محمدخان امریکہ اوراسرائیل نے تمام بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایران پرحملہ کیاہے جس کے پہلے ہی ہلے میں ایران کے سپریم لیڈر86سالہ علی خامنہ ای سمیت دیگراعلیٰ حکام کونشانہ بنایاگیا۔ گزشتہ برس بھی اسرائیل نے تمام بین الاقوامی قوانین ...