اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ 6 راکٹ لانچر گولے ،06 بوسٹر،7 آر پی جی ، 09 عدد ہینڈ گرنیڈ، 30 عدد کارتوس برآمد سی ٹی ڈی کرم نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔