کوہ ایلم کے دامن میں آباد سکھ

تقسیم ہند سے پہلے متحدہ ہندوستان میں مختلف اقوام کے لوگ ایک ساتھ رہا کرتے تھے۔ ان کے درمیان تعلق اتنا مضبوط تھا کہ باہر سے آنے والے لوگ اسے ایک ہی قوم اور مذہب کے پیروکار سمجھ بیٹھتے تھے۔ آج آپ کو خیبر پختونخواہ کے ایک ایسے علاقے کے بارے میں معلومات ...

پختونخواہ کی قابل فخر بیٹیاں

بقول عام تاثر یا تبصروں کے برعکس خیبرپختونخوا میں بچیوں اور لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت کی شرح میں اضافہ ہوتا آ رہا ہے اور یہ رحجان کسی شہر، علاقے یا قبیلے تک محدود رہنے کی بجائے تقریباً ہر علاقے میں تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔غالباً اسی کا نتیجہ ہے کہ ...

کورونہ اور قوت مدافعت

انسانی جسم کے اندر قدرت کی جانب سے قوت مدافعت کا ایسا نظام موجود ہے جو جسم میں پیدا ہونے والی ہر بیماری، وائرس اور انفیکشن کے خلاف لڑتا ہے۔ مدافعتی نظام کیسے کام کرتا ہے؟ جسم غیر ملکی مادوں کو جسے اینٹیجن کہتے ہیں، مدافعتی نظام اینٹیجنوں کو پہچاننے ا ...

ایف آئی آر میں مزید دفعات ڈالنے کو تیار ہیں

آئی جی خیبر پختونخواہ ثناءاللہ خان عباسی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس فورس میں عوام کے تحفظ کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مثالی قربانیاں دی ہیں تاہم چند کالی بھیڑوں اور گندے انڈوں کی غیر قانونی حرکت اور اقدامات نے پولیس کی مجموعی ساکھ کو ب ...

تہکال واقعے کے منفی اثرات اور پولیس فورس کی ساکھ

ان سطور میں بار بار اس جانب توجہ دلانے کی بھرپور کوشش کی جاتی رہی ہےکہ سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر محتاط استعمال سے بہت سے ایسے مسائل اور جھگڑے جنم لے رہے ہیں جو کہ بعد میں پورے معاشرے کو نہ صرف اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں بلکہ وہ نفرت ،مزاحمت ...

ولی خان کی کتاب , پاکستان کا پرچم اور ایمل ولی خان

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبر نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بالکل واضح انداز میں کہا ہے کہ وہ ، اِن کے کارکن اور پارٹی پاکستان کے بارے میں کسی ابہام کا شکار نہیں ہیں اوراُنہیں اُن کو ان لوگوں کی ذہنیت اور اعتراضات پ ...

بھارت چین کشیدگی اور پاکستان کی مجوزہ حکمت عملی

ایشیا کے دو بڑے ممالک چین اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نے جہاں دونوں ممالک کے تعلقات کو 70 کی دہائی کے بعد بڑا متاثر کیا ہے وہاں اس کشیدگی نے پڑوسی ممالک اور پورے خطے کو تشویش اور عدم تحفظ کی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ لدّاخ کی سرحدی پٹی دو ...

آپریشن ضرب عضب کے چھ سال مکمل

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے خطرناک اور لمبے آپریشن یعنی آپریشن ضرب عضب کے چھ سال مکمل ہو گئے ہیں تاہم وزیرستان میں چند ایک علاقے اب بھی ایسے ہیں جہاں وقفے وقفے سے کاروائیاں ہوتی رہتی ہیں جبکہ فورسز کو نہ صرف یہ کہ محدود کیا گیا ہے بلکہ اکثر علاقے سول انت ...

قبائلی اضلاع میں غیر ملکی میڈیا کا منفی کردار

اگر تاریخ کے اوراق پلٹے جائے تو آج تک جتنے بھی غیر سیاسی تحریکیں اُبھری ہیں جن کو کچھ مدت کے لیے ملکی سطح پر سمیت بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ملی ہے تو ان میں اکثر تحریکیوں کو غیر ملکی ایجنسیوں نے پروان چڑھایا ہے ۔ جس کا مقامی افراد یا انکا حصہ بننے ...

تیل کی قلت اور حکومت کی ذمہ داری

آٹا بحران کے بعد ملک میں تیل کی قلت پیدا ہوئی تو حکومت کی طرف سے بالکل اسی طرح کی سست روئی اور لا روائی دیکھنے کو ملی جو آٹے کی بحران پیدا ہونے پر دیکھنے کو ملی تھی۔ چونکہ ذیادہ تر کارخانوں اور آمدورفت کا انحصار تیل پر ہوتاہے، جس کی وجہ سے حکومت اور ...