پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مزاحمتی سیاست کی پہلی خاتون سیاستدان، خان عبدالولی خان کی اہلیہ اور اسفندیار ولی خان کی والدہ بیگم نسیم ولی خان گزشتہ روز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ آرمی چیف سمیت پاکستان، افغانستان اور بھارت کے حکمرانوں اور سیاستد ...
اجمل وزیر دس مہینے بعد آڈیو سکینڈل میں بے قصور قرار
خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر ایک میڈیا کمپین سے متعلق آڈیو سکیندل میں بے قصور قرار دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجمل وزیر پرمیڈیا کمپین میں ملوث ہونے کے الزامات حکومتی فرانزک رپورٹ اور تحقیقاتی عمل کے دوران ثابت نہیں کیے جاسکے مشیر ...
بندوق کلچر سے قلم وکتاب کلچر تک
تحریر: حیات اللہ محسود ایک وقت تھا کہ قبائل اپنے بچوں کو لڑاکو بنانے کے لیے انکی مختلف طریقوں سے تربیت کرتے انکو مختلف جنگجوؤں اور علاقے کے لڑاکا افراد کے قصے اور کہانیاں سناتے۔بلکہ یہاں تک کہ ہماری موسیقی جو امن کی علامت سمجھی جاتی ہے وہ بھی اس پر ...
افغانستان کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات
افغانستان میں بدامنی اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے جس کے منفی اثرات حسب توقع اب پاکستان پر بھی پڑنے لگے ہیں۔ جبکہ اس خدشے کا اظہار ہونے لگا ہے کہ اگر افغان حکمرانوں، سیاستدانوں اور ان کے اتحادیوں نے ذمہ داری اور ہوش سے کام نہیں لیا تو 90 کی دہائی کی طرح ...
نسل پرستی اور قوم پرستی کا پس منظر اور پاکستان
دنیا میں سب سے زیادہ جنگیں مذہب کے بعد قوم پرستی اور نسل پرستی کے نام پر لڑی گئی ہیں اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ امریکہ جیسا جدید ملک بھی اتنی ترقی اور ٹیکنالوجی کے باوجود نسل پرستی کو اپنے لئے نہ صرف یہ کہ خطرہ سمجھتا ہے بلکہ یہ اس مسئلہ کے حل میں ن ...
پریس فریڈم ڈے اور پختونخوا میں اظہار رائے کی صورت حال
پاکستان بالخصوص خیبرپختونخواہ میں اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال مقبول عام تبصروں اور تاثر کے برعکس کافی بہتر اور تسلی بخش رہی ہے جبکہ میڈیا کے ذمہ داروں اور حلقوں نے بھی ہر دور میں کوشش کی کہ ان کی رپورٹنگ اور تجزیوں کی بنیاد درست م ...
یوم مئی اور پختونخوا میں صنعتی ترقی کے امکانات
خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالامال خطہ ہے تاہم ماضی کی حکومتوں کی لاپرواہی کے باعث یہ صوبہ صنعتی ترقی نہ کر سکا حالانکہ افغانستان اور سینٹرل ایشیا کے تناظر میں اس صوبے کو صنعتی ترقی دےکر اربوں کے زرمبادلہ کے علاوہ روزگار کے بہ ...
کیا پی ٹی ایم پشتونوں کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے؟
مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی ایم کو دہشت گرد جماعت قرار دینا پختون قوم کو ایک نئی جنگ کی خبر تو نہیں ہے؟ گزشتہ دنوں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کالعدم تحریک لبیک کیخلاف لاہور میں یتیم خانہ چوک کو مسلسل کئی دنوں تک بند رکھنے پر مظاہرین کو م ...
عالمی اداروں کی رپورٹس اور افغانستان کی بدامنی
معتبر عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک افغانستان میں دوحا معاہدے کے باوجود امن وامان کی مجموعی صورتحال بہت خراب رہی اور ہزاروں لوگ دو طرفہ حملوں کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کہا جا رہا ہے کہ 2002 کے بعد اب تک دو لاکھ 41 ہزار افراد ...