Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, November 2, 2026

عوام کے لئے بڑی سہولت، NCCIA نے ہیلپ لائن نمبر جاری

عوام کے لئے بڑی سہولت، NCCIA نے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا۔ این سی سی آئی اے (NCCIA) نے عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن نمبر 1799 جاری کر دیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی بلیک میل کر رہا ہے، آن لائن ہراساں کر رہا ہے، یا کسی نے انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کے ذریعے آپ سے فراڈ کر کے پیسے لئے ہیں تو فوری طور پر 1799 پر کال کریں۔ ان شاء اللہ ادارہ آپ کا بھرپور ساتھ دے گا اور آپ کی شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی شہری فراڈ اور بلیک میلنگ کا شکار ہو کر خاموش نہ رہے۔

عوام کے لئے بڑی سہولت، NCCIA نے ہیلپ لائن نمبر جاری

Shopping Basket