بلدیاتی الیکشن ،نئی مردم شماری اور حکومتی ذمہ داریاں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت سے مجوزہ بلدیاتی الیکشن کا شیڈول طلب کرکے ایک بیان میں واضح کر دیا ہے کہ 2023 کے عام انتخابات تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کے مطابق کرائے جائیں گے۔   بیان کے مطابق نومبر میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن ...

مجوزہ مذاکراتی عمل کا پس منظر اور اس کی مخالفت

وزیراعظم عمران خان کے اس انٹرویو پر ملک بھر میں بحث جاری ہے جس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ حکومت تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغان طالبان کے ذریعے مذاکرات یا رابطہ کاری میں مصروف ہے۔ ان کے مطابق یہ عمل ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم جو گروپ ہتھیار ...

مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران ٹی ٹی پی، دائش اور بلوچ مزاحمت کاروں کے تقریبا ً دو درجن افراد کو ٹھکانے لگا دیا ہے۔اعلی ٰ عسکری حکام کے مطاب ...

ثقافت کا وسیع مفہوم ،عصری تقاضے اور پشتون

جس طرح بوجوہ  دہشت گردی کی کوئی آسان اور جامع تشریح نہیں کی جاسکتی اسی طرح ثقافت کی تشریح مختلف مذاہب اور ممالک میں مختلف الفاظ میں کی جاتی ہے۔ قانون فطرت ہے کہ وقت بدلنے کے ساتھ ثقافت اور اس سے وابستہ دوسری چیزوں میں بھی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں کیونکہ ...

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی صورتحال

پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہے تاہم بعض سیاسی اور صحافتی حلقے افغانستان کے حالات کے تناظر میں یہ کہہ کر عوام کو مس گائیڈ کر رہے ہیں کہ صوبے کے قبائلی علاقہ جات میں دہشت گردپھر سرگرم عمل ہو ...

مذاکرات میں آخر حرج ہی کیا ہے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے اگر تحریک طالبان (ٹی ٹی پی ) تشدد ،انتہا پسندی اور دہشت گردی سے باز آجائے تو اس کے ساتھ مذاکرات کیے جاسکتے ہیں بعض لبرلز اس بیان پر یہ جانے بغیر بہت ناراض ہوگئے ہیں کہ دنیا کی بعض دیگر ریاستوں کی طرح پاکستان کی مخ ...

نیشنل ایکشن پلان اور فاٹا مرجر پر مباحثوں کا اہتمام

پشاور میں ہفتہ رفتہ کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد ،طریقہ کار اور ضم شدہ اضلاع کے سیاسی، انتظامی اور صحافتی ایشوز  پر دو مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔  دونوں ایونٹس کے دوران صوبے کے سیاسی قائدین ماہرین اور صحافیوں نے متعلقہ موضوعات کے مختلف پہل ...

پختونخواہ کی پارلیمانی تاریخ کو خطرہ لاحق؟

 ایک عام تاثر یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ پولیٹیکل میچورٹی کے لحاظ سے ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں کافی بہتر ہے۔اس کی کئی وجوہات ہیں تاہم سب سے بڑی وجہ یہاں کے عوام کی اکثریت کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستگی کی روایت اور عادت ہےیہی وجہ ہے کہ اس صوبے ...

محنت اور شہرت کے سیمبل رحیم اللہ یوسفزئی کا انتقال

خیبر پختونخوا کی زرخیز سرزمین پر جنم لینے والے عالمی شہرت یافتہ صحافی اور تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی علالت کے باعث گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُن کو اُن کے آبائی قبرستان کاٹلنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔  ایک عہد تھا جو تمام ہوا اور شا ...

نائن الیون کے آفٹر شاکس،  موجودہ افغانستان اور بدلتے حالات

نائن الیون کے واقعے یا حملے کو 20 برس مکمل ہو گئے ہیں ۔ دنیا کی تاریخ میں یہ بہت سی جنگوں اور تبدیلیوں کا باعث بنا تاہم افغانستان اور پاکستان اس واقعہ سےگزشتہ 20 برسوں کے دوران مسلسل متاثر ہوتے گئے اور امریکی انخلا نے خطے  میں بعض نئے مگر سنگین نوعیت ...