خیبر پختونخوا اربن موبلیٹی اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مکسڈ ٹریفک روڈ پر چلنے والے ایکسپریس سروس کا کرایہ فلیٹ 55 روپے مقرر۔ کرایے میں اضافہ طویل فاصلے کے مسافروں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ آغاز سے ہی ایکسپریس سروس ...
پولیس لائن دیر بالا میں پولیس اینٹی رائٹ سکواڈ کا موک ایکسرسائز کا انعقاد
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان، ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان کے احکامات کی روشنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا ظفر احمد خان کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن دیر بالا میں مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کیلئے موک ایکسرسائز کا ...
پاک فوج تعاون سے وزیرستان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور ساؤتھ کے تعاون سے وزیرستان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد امن کی روشنیوں میں ، جنوبی وزیرستان کے کھیلوں کے میدان سجنے جا رہے ایک بار پھر۔ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کے تعاون سے ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید ایکیڈیمک بلاک کا افتتاح
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو ) پشاور میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید ایکیڈیمک بلاک کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ افتتاح کے ایم یو کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید نے اپنی بیٹی ڈاکٹر زینب جاوید کے ہمراہ کیا جو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جبکہ اس ...
مردان: پولیس لائنز میں اہلکاروں کیلئے ہفتہ وار کونسلنگ سیشن کا انعقاد
مردان: ایس پی ہیڈ کوارٹر مردان رضوان حبیب کی زیر نگرانی آج پولیس اہلکاروں کیلئے کونسلنگ سیشن منعقد ہوا۔ اس سیشن میں ایلیٹ فورس، ریپڈ ریسپانس فورس، ڈی اے آر اور دیگر پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ پولیس اہلکاروں کو اس کونسلنگ سیشن میں ڈسپلن کی ...
ایبٹ آباد: تعلیمی بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے سالانہ دوئم امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
ایبٹ آبادبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آبادکی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن میں ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ-I اور پارٹ-II کے سالانہ دوم امتحانات 2024 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جو کہ جمعرات، 14 نومبر 202 ...
ضلع اورکزئ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ یکجہتی ریلی کا انعقاد
ضلع اورکزئ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے علاقہ کی عوام کی جانب سے خصوصی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں بڑی تعداد میں علاقہ مشران اور نوجوانوں نے حصہ لیا۔ ریلی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رک ...
پشاور میں پاک فوج کے تعاون سے ٹرائیبل یوتھ کنونشن اور سپورٹس گالا کا انعقاد
پشاور میں پاک فوج کے تعاون سے ٹرائیبل یوتھ کنونشن اور سپورٹس گالا کا انعقاد ۔ پشاور میں ٹرائیبل یوتھ کنونشن اور سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ ۔ شرکاء نے پی ٹی ایم ا ...
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے بطخوں، مرغابی کے شکار پر پابندی عائد کردی
پشاورضلعی انتظامیہ نے بطخوں اور مرغابی کے شکار پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی۔ پشاور۔ڈپٹی کمشنر آفس کی طرف سے اعلامیہ جاری کر دیا ۔بطخوں اور مرغابی کے شکار پر ستمبر سے نومبر 2024 تک پابندی ہو گی۔ بطخوں اور مرغابی کی ترسیل،کاروبار،ان کے شکار میں ...
پی سی او ایس کے حوالے سے آگاہی واک
آج حیات اباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی ڈیپارٹمنٹ نے پروفیسر بشرا رؤف اور ربیعہ صدف پروفیسر ابس اینڈ گائنی کی سربراہی میں ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ جس کا بنیادی مقصد اس حالت کے پھیلاؤ اور صحت پرمضر اثرات کی روک تھام کرنا ہیں۔ بین الاقوامی تحقیق کے مط ...









