9 اگست کو خوارجیوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ عزیر محمود شہید کا تعلق اٹک سے ہے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے، خوارجیوں ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے مون سون بارشوں کا ایک اور نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔کل شب سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ۔جس کے باعث دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، شانگلہ، بٹگرام، بونی ...
یکم جولائی سے اب تک کے دوران 61 افراد جانبحق جبکہ 102 افراد زخمی ہوئے. پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ ماہ یکم جولائی سے شروع ہو نے والی مون سون بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث اب تک کی جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری ۔حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں یکم جولائی سے اب تک کے دوران 61 افراد جان بحق جبکہ 102 افراد زخ ...
پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، 6 افغان شہری گرفتار
ایف آئی اے پشاور زون نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوانے میں ملوث 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایف آئی اے نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان شہری، نجیب اللہ، کو گرفتار کیا۔ ملزم کے پاس جعلی پاکستانی شناخت ...
خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2024 کا اعلان کردیا
پشاور سمیت صوبہ کے آٹھ بورڈزنے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کل 2 بجے ہوگا۔اعلان وزیراعلی ہاؤس میں کیا جائےگا۔ وزیراعلی پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازیں گے۔میٹرک کے سالانہ امتحانات میں کل ایک لاکھ 81ہزار 842طلباء وطالبات شریک ہوئے۔نویں کیلئے 95ہ ...
عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو مزید گینیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دئیے۔ اٹلی کے مارسیلو نے فیری پاوں کے انگوٹھے سے 40 پاونڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ عرفان محسود نے 40 پاونڈز وزن کو 3منٹ 20 سی ...
پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ’’سفاری ٹورسٹ ٹرین‘‘ کو چلانے کا فیصلہ
خیبر پختونخواہ بالخصوص پشاور کے عوام اور فیملیز کے لیے ریلوے انتظاميہ پشاور ڈویژن کا شاندار اقدام۔ریلوے انتظامیہ پشاورڈویژن کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ایک بار پھر سے سپیشل ٹورسٹ ٹرین' کو چلانے کا فیصلہ کیا ۔ٹورسٹ سپیشل ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا ...
یوم سیاہ و یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریسکیو1122 کی واک اور پیغام
یوم سیاہ و یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریسکیو1122 کی واک اور پیغام انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیر پر ہندوستان کا غاصبانہ قبضہ نہ منظور۔ کشمیریوں کے جزبے، ہمت اور استقامت کو سلام جواپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ دن ...
مہمند: مون سون بارشوں سے مختلف علاقوں میں مالی نقصان
ضلع مہمندگزشتہ رات مون سون کی موسلادھار بارش کے باعث کئی دیہاتوں کی رابطہ سڑکوں کو جزوی نقصانات ،مختلف علاقوں میں سیلاب سے کھڑی فصلیں زیرآب سمیت بیشتر زیر کاشت کھیت بہہ گئے۔جبکہ دو مختلف مقامات میں آٹھ سالہ بچہ سمیت بیس سالہ نوجوان پانی میں ڈوبنے سے ...
یوم استحصال کشمیر پر صوبائی دارلحکومت پشاور میں کشمیر یکجہتی ریلی کا اہتمام
یوم استحصال کشمیر پر صوبائی دارلحکومت پشاور میں کشمیر یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری، آئی جی پولیس اختر حیات خان، انتظامی سیکرٹریز، افسران، سرکاری ملازمین، سول ڈیفنس کے ر ...








