ملک بھر کیطرح پشاور ڈویژن ریلوے انتظاميہ نے ’’ یوم استحصال کشمیر ‘‘ انتہائی جوش و جذبہ کیساتھ منایا ۔ ڈویژنل سپرٹنڈنٹ پشاور مقصود احمد جان کی قیادت میں ڈی پی او حازق حنیف ،ڈی سی او میڈم مریم عابدہ لودھی ،ڈویژنل افسران سمیت ریلوے کے ملازمین اور بچوں ن ...
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خاندانی منصوبہ بندی کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خاندانی منصوبہ بندی کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان خلیل نے کی۔ خاندانی منصوبہ بندی کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر ریلی میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفی ...
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا اہتمام
آج کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے خیبرپختونخوا کے پراونشل ڈیزاسٹر منجمینٹ اتھارٹی میں ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے اقبال وزیر کی زیر صدارت ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جس میں ادارے کے دیگر افسران اور تمام ملازمین نے شرکت کی. اس ...
سوات : ضلعی انتظامیہ کا کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات اور عوامی ایجنڈا کے تحت ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع بھر کی تحصیلوں میں 05 اگست یوم استحصال ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر پر بھارت کا ناجائز قبضہ کسی صورت بھی برداشت نہیں کشمیری بھائیوں کی جدوجہد عنقریب رن ...
بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 11 افراد جانبحق جبکہ 8 زخمی
بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 11 افراد جانبحق جبکہ 8 زخمی پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جھکڑ /تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی اور مالی نقصانات کے حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیج ...
شہدائے پولیس کی ایثال ثواب کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے پولیس لائن میں شہدائے پولیس کی ایثال ثواب اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح آر پی او مردان ریجن نجیب الرحمن نے کیا اس موقع پرڈی پی او ظہور ...
انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان کا دورہ ایبٹ آباد
انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان نے ایبٹ آباد پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب ، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو خوش آمدید کہا۔ آئی جی پی خیبرپختونخواہ پولیس نے پولیس ...
پشاور: مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے شیر علی آفریدی نے سیکرٹری بلدیات محمد داؤد خان اور کمشنر پشاور وسی ای او ڈبلیو ایس ایس پی ریاض محسود کے ہمراہ مہم کا افتتاح کیا۔سیکرٹری بلدیات محمد داؤد خان اور کمشنر پشاور وسی ای او ڈبلیو ایس ایس پی ریاض محسود نے بھی پودے لگائ ...
خیبر پختو نخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
چترال،دیر،سوات،مالاکنڈ،شانگلہ اور کوہستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ مانسہرہ،ایبٹ آباد،بونیر،باجوڑ،مہنمد،صوابی،چارسدہ اور پشاور میں بھی کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔موسلادھار بارش سے صوبے کے نشیبی ...
ایبٹ آباد : یوم شہدائے پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
ملک بھر کی طرح ایبٹ آباد میں ہفتہ شہدائے پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایس پی حویلیاں اشتیاق خان کی زیر نگرانی پولیس ہسپتال ایبٹ آباد میں بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، پولیس افسرا ...







