ترجمان پا کستان ریلوے کے مطابق کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کا کہنا ہے کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ ...
ٹریفک پولیس کیجانب سے شہدائے پولیس کے اعزاز میں امن واک کا انعقاد
ٹریفک پولیس کی جانب سےشہدائے پولیس کی قربانیوں کے اعزاز میں امن واک کا انعقاد کیا گیا۔ منعقد واک میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد اقبال خان ،ڈی ایس پی سٹی عبدالرشید خان ، ڈی ایس پی سرڈھیری گل ولی خان ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نصراللہ خان، انچارج ٹریفک عرفان خان، ...
چارسدہ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سےشجرکاری مہم کا آغاز
صوبائی وزیر فضل شکور خا ن نے باچا خان یونیورسٹی میں پودا لگا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح ۔ درجہ حرارت میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ہمارے خطے پر سیلاب سمیت دوسرے قدرتی آفات کی شکل میں ظاہر ہو رہے ہیں۔ جس سے ہر سال جانی اور مالی نقصانات کا سام ...
بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کا عالمی مہینہ منانے کا آغاز
اس مہینے کو منانے کا مقصد بچوں کیلئے ماں کے دودھ کی ضرورت و اہمیت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی افادیت سے متعلق آگاہی کا عالمی مہینہ ہر سال اگست میں منایا جاتا ہے۔ فارمولا ملک ماں کے دودھ کا نعم البدل ہرگز نہیں۔پاکستان میں ...
چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی میں جاری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی جانب سے تین روزہ بین الاقوامی سیمینار اختتام پذیر ہو چکا ہے جہاں کانفرنس کے اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد خان، وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی پروفسیر ڈاکٹر زاہد حسین سمیت ایک سو سے زائد قومی و بین ...
چترال میں گلیشئیر پھٹنے سے سیلاب، متعدد مکانات بہہ گئے
اپرچترال کے علاقے سوریج اپر چترال میں گلیشئیر پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ۔ طوفانی ریلے نے مسجد سمیت گائوں کو ملیا میٹ کردیا، 1 خاتون اور 1 شہری سیلاب میں بہہ گئے ۔ سیلاب سے 43 گھر مکمل تباہ جبکہ 15 کو جزوی نقصان پہنچا ، سیلاب سے 1 مسجد، 1 جم ...
سیکرٹریٹ سروس گروپ کے اہلکاروں کیلئے پی ایم ایس مینڈیٹری ٹریننگ کا آغاز
سیکرٹریٹ سروس گروپ کے اہلکاروں کیلئے پی ایم ایس مینڈیٹری ٹریننگ کا آغازہوا۔ محکمہ ایسٹبلشمنٹ کے ایچ آر ڈی ونگ سے جاری ہونے والے لسٹ کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گروپ کے سپرانٹینڈنٹ، اسسٹنٹ، پرائیویٹ سیکرٹریز کیلئے 14 ہفتوں پر محیط پی ایم ایس مینڈیٹری ٹرینن ...
پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں کا کامیاب ریسکیو آپریشن
پاک آرمی نے پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔گزشتہ دن 4 پاکستانیوں کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ براڈ پیک سر کیا جن میں انم عزیر اور عماربٹ بھی شامل تھے۔انم عزیر اور عمار بٹ سبمٹ کے دوران فراسٹ بائٹ اور سنو بلینڈنس کا شکار ہوئے۔پاک آرمی سے ریسکیو کے ...
چارسدہ : یوم شہداء پولیس کے ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن کا اہتمام
یوم شہداء 4 اگست کے حوالے سے پولیس اسٹیشن سرڈھیری میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرڈھیری گل ولی خان، ایس ایچ او تھانہ سرڈھیری مسعود خان اور دیگر پولیس اہلکاران سمیت مدرسے کے طلباء نے شرکت کی۔ختم القرآن پاک میں شہداء پولیس خیبر ...
ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی کلو اضافہ
ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26 روپے 90 پیسے اضافہ ہوگا۔ایل پی جی کی فی کلو قمیت 236 روپے 99 پیسے مقررہوگئی ۔









