مردان کے عالمی سطح پر مشہور تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا 11 رکنی ملائشین وفد نے دورہ کیا، جس کے دوران ضلعی پولیس نے ڈی پی او ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے۔ تخت بھائی کا مقام تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر ...
خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے زیر تربیت ججز کا تین روزہ تربیتی دورہ
خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں زیر تربیت سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضیوں کو وفاقی جوڈیشل اکیڈمی ، وفاقی شریعت کورٹ اور شریعہ اکیڈمی اسلام آباد کا تین روزہ تربیتی دورہ کرایا گیا ۔جس کا مقصد زیر تربیت ججوں کی عدالتی امور سے متعلق معلومات ا ...
پشاور: ڈینگی سے بچاؤ: آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
پشاور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پِمز) اور پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج (پِمک) میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اہم آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرعوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے منعقد کی گئی تھی۔ ورکشاپ می ...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیز ...
یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں سپورٹس گالا کا اختتامی تقریب
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ عبدالقیوم خٹک نے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں سپورٹس گالا کے اختتامی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ سپورٹس گالا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور ضلعی سپورٹس آفس کے تعاون ...
پشاور: ’’ویمن ادبی میلہ‘‘ 25نومبر سے شروع ہوگا
ملک اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں جاری مسائل کو ادب کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارکمشنر پشاور ریاض محسود نے ادبی میلے کے انعقاد کے دوران کرتے ہو ئے کہا کہ خواتین کو ادب کی دنیا میں کی جانے والی خدمات اور آگاہی دینے کے وسیع مواقع می ...
ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہلالِ احمر مہمند برانچ کا خصوصی میپنگ سیشن
ہلالِ احمر پاکستان مہمند برانچ کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ضلعی اداروں کے اہلکاروں کیلئےایک خصوصی میپینگ سیشن کا انعقاد، سیشن میں مہمند ضلعے کے تمام انتظامی اداروں کے اہلکاروں کی شرکت، تفصیلات کی مطابق ڈسٹرک ہیڈکوارٹر غلنۍ میں واقع ہلالِ ...
پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز
پشاور پریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی روز پی پی سی مارخور اور پی پی سی قلندر نے کامیابی حاصل کی ، پہلے میچ میں پی پی سی مارخور نے پی پی سی بلز کو8 وکٹوں سے شکست دی پی پی سی بلز کی ٹیم نے ...
مہمند: رح اللہ سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں سپورٹس گالہ کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ اور مہمند رائفلز کے مشترکہ کاوشوں سے رح للہ سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ مہمند و مہمند رائفلز کی مشترکہ کاوشوں سے ضلع مہمند رح آللہ سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں نوجوانوں میں جسمانی، ذ ...
عسکری حکام کا خیبر میں 1,100 مستحق افراد میں امداد تقسیم
خیبر: عسکری حکام نے مقامی مشران کے ساتھ مل کر لنڈی کوتل اور آس پاس کے علاقوں میں 1,100 معذور افراد، یتیموں، خواتین اور غریبوں میں کمبل اور گرم کپڑے تقسیم کئے۔ اس کے بعد خیبر کے تمام ونگ کمانڈروں کی قیادت میں 1500 مقامی لوگوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیش ...









