ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان کے ہدایت پر فارابی کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز چارسدہ کے سٹوڈنٹس کے لئے ایک روزہ فرسٹ ایڈ (BLS) سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سٹوڈنٹس کو فرسٹ ایڈ پر خصوصی لیکچر دئیے گئے اور انکو عملی مشقیں بھی کروائی گئی۔ ا ...
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں ریسرچ ماڈلز کی نمائش کا انعقاد
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کے زولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ریسرچ ماڈلز اور پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ کرک، 9 مئی 2024 - خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کے شعبہ زولوجی نے جمعرات کو اپنے ریسرچ ماڈلز اور پوسٹر کےلئے ایک نمائش کا انعقاد کیا۔ نمائش کا ا ...
کوہاٹ ٹنل کے قریب پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی
کوہاٹ ٹنل کے قریب پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی۔ ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں شرکاء شامل ہیں۔ ریلی کوہاٹ سے پشاور کی طرف رواں دواں ہے۔ ریلی کے شرکاء کا پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی کی. ریاس ...
جمرود باب خیبر کے مقام پر ریلی
جمرود باب خیبر کے مقام پر پاکستان زندہ باد و افواج پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمرود باب خیبر کے مقام پر سوشل ورکر و مسلم لیگ ن کے رہنماء پیر زادہ پیر کے قیادت میں 9 مئی کے مناسبت سے پاکستان زندہ باد و افواج پاکستان زندہ باد ریل ...
گورنرخیبر پختونخوا کی شہید کرنل شیر خان کی قبر پر حاضری
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع صوابی میں موجود شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی مزار پر حاضری دی۔ گورنر نے مزار پر پھولوں کا گلدستہ رکھا۔ فاتخ خوانی کی اور کرنل شیر خان سمیت تمام شہداء کے درجات بلندی اور ملکی استحکام و ترقی کی دعا کی۔ اس موقع پر ...
عالمی یوم تھیلیسیمیا کے حوالے سے صوابی میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
آج عالمی یوم تھیلیسیمیا کے حوالے سے بلڈ چین پاکستان صوابی اور اسلامک سٹی چلڈرن ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے آگاہی سیمینار اور آگاہی واک زیر صدارت حاجی فضل ستار صابر منعقد ہوا۔ اس موقع پر 92 نیوز کے چیف رپورٹر معروف صحافی مصطفیٰ کمال نے بطور مہمان خص ...
ورلڈ بینک کثیر رکنی وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات ہوئی۔ وفد کی قیادت ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ برائے ساؤتھ ایشیاء مارٹن ریزر کر رہے تھے۔ وفد کے دیگر اراکین میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجی بن حسن بھی شامل تھے۔ ملاقات میں ...
خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت
خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، ٹیسٹس، سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں، 7 روز میں عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری...خیبرپخت ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔
پختونخوا حکومت کا کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنےکا فیصلہ
صوبائی حکومت29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کرے گی۔ گندم مقامی کاشتکاروں سے39 سو روپے 40 کلو گرام کے حساب خریدا جائے گا۔ گندم کا معیاراور مقدار کو جانچنے کے لئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔خریداری کو شفاف طریقے سے جانچنے والے ...









