Kohat: Newly appointed District Police Officer Muhammad Umar Khan took charge

کوہاٹ: نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان نے چارج سنبھال لیا

کوہاٹ کے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیساتھ ہی ڈی پی او کوہاٹ نے یادگار شہداء پر حاضری دی، سلامی پیش کی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ سوموار کے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفس ...

A colorful science and art exhibition was organized in Peshawar

پشاور میں رنگا رنگ سائنس ایند آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا

پشاور ماڈل ڈگری کالجز کی جانب سے سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور میں ایک رنگا رنگ سائنس ایند آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش کے مہمان خصوصی جناب چئیرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور پروفیسرنصر اللہ خان یوس ...

WEBDESK

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ تھیں۔ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ  آج شام ساڑھے پانچ بجے (5:30PM) ولی باغ میں ادا کی جائے گی۔

Khammat Khalq Welfare Society: Ramadan package distributed to 160 families of Upper Bara

خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی: اپر باڑہ کے 160 خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی نے مخیر حضرات کے مالی تعاون سے اپر باڑہ کے 160 خاندانوں میں سندانہ کے مقام پر رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا ۔فوڈ پیکج آٹا، چینی، گھی، دال وغیرہ جیسے ضروریاتِ زندگی کے اشیاء پر مشتمل تھا۔ آج اپر باڑہ سندانہ کے مقام پر 160 خاندانوں ...

WEBDESK

پیرسباق شریف ضلع نوشہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الھدایت ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ایم ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام پیرسباق شریف ضلع نوشہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ جس میں ڈاکٹر طاہر معین گنڈاپور اور انکی ٹیم نے شرکت کی اور 300 سے زیادہ مرد و خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انکو مفت دوائیں دے دی گئ ...

peshawar institute of cardiology PICکارڈیالوجی

نادار اور یتیم بچوں کے لیے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بڑا اقدام

امراض قلب میں مبتلا نادار اور غریب بچوں کا علاج اب مفت ہوگا،ترجمان پی آئی سی رفعت انجم پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور قطر چیرٹی پاکستان ادارے کی مشترکہ کاوش سے بے سہارا اور نادار بچوں کے لیے زندگی اور امید کرن پیدا ہوگئی۔ترجمان رفعت انجم کے مطا ...

Great gift to police from Frontier Corps Hospital and CECOS University

فرنٹیئر کور ہسپتال اور سیکاز یونیورسٹی کی طرف سے پولیس کے لیے عظیم تحفہ

آج پشاور میں فرنٹیئر کور ہسپتال پشاور ،سیکاز یونیورسٹی آف آئی ٹی اینڈ ایمرجنگ سائنسز پشاور اور خیبرپختونخوا پولیس کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ فرنٹیئر کور ہسپتال پشاور کی جانب سے بریگیڈیر محمد اسلم چنا ،سیکاز یونیورسٹی پشاورکی جانب سے وا ...

Reasons, Factors for Reduction in Terrorist Acts

خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز میں دو دہشت گردہلاک

6/7 مارچ 2024 کی رات، صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، دہشت گرد سرغنہ شمروز (شینائے)، ک ...

Two foreigners involved in online financial fraud arrested

آن لائن مالی فراڈ میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

سائبر کرائم سرکل پشاور کی بڑی کاروائی، پشاور میں آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔ غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں لاہور سے ...

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوئی۔ نومنتخب ممبران کابینہ سے حلف گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے لیا جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی مو ...