پولیس ڈرائیونگ اینڈ ٹریننگ سکول اورکزئی میں چوتھے بیج کے کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی یوسف خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے شرکاء می ...
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا مون سون بارشوں سے متعلق بیان
خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہے، بعض اضلاع سے فلیش فلڈ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں. ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ محکمے فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہیں. عوام ندی نالوں، دریاؤں کے کناروں اور دیگر آبی گزرگاہوں کے قر ...
لنڈی کوتل سیلابی ریلہ: جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
لنڈی کوتل سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ شدید بارش اور سیلابی ریلوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، درجن سے زائد زخمی ہوئے۔سلطان خیل کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ...
پشاور: موسمی صورتحال پر ڈی جی ریسکیو 1122 کا ہنگامی اجلاس
پشاور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد کی زیر صدارت موسمی صورتحال پر ہنگامی آن لائن زوم اجلاس منعقد کیا گیا۔ تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کو خصوصاً حساس اضلاع میں مکمل ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری۔ مون سون بارشوں کے پیش نظر پہلے سے منظور کردہ جامع پل ...
خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں
خیبرپختونخوا سمیت مردان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، پانی اور کیمیکلز ملا 600 لیٹر دودھ تلف، ملک شاپ سیل کر دی گئی۔بنوں میں خشک دودھ سے تیار ملاوٹی دودھ پکڑا گیا، 500 لیٹر دودھ تلف، بھاری جرمانہ اور قانونی کارروائی کی گئی۔سوات میں بھی موٹر وے اور لنڈاکے چیک ...
مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رپورٹ
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمی پیشگوئی کے مطابق 18 جولائی سے 25 جولائی 2026 تک خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بعض مقامات پر اربن فلڈنگ، مقامی ندی نالوں میں ط ...
ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ میں ٹیکس نفاذ بارے گرینڈ جرگہ
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن (سابق پاٹا) میں وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں، پارلیمنٹیرینز، تاجر تنظیموں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز ...
چارسدہ: آگرہ ہسپتال میں خواتین کی کھلی کچہری
چارسدہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی خصوصی ہدایات پر 16 جولائی 2026 کو آگرہ ہسپتال میں خواتین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I ندا شمس نے کی۔ کھلی کچہری کے دوران خواتین نے صحت، ریونیو، سماجی بہبود ا ...
پشاور میں “رابطہ ایپ” کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر عوامی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا عمل مزید آسان بناتے ہوئے "رابطہ ایپ" کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور ڈاکٹر ...
خیبرپختونخوا: 13 سے 19 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 19 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔ گلیشیئر والے علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث برف اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے، جس کے نتیجے میں دریاؤں او ...









