Peshawar: Safe Cities Project and Trans Peshawar security agreement signed

سیف سٹیز اور ٹرانس پشاور کے درمیان سیکیورٹی تعاون کا معاہدہ

آئی جی خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید کے وژن او ر دلچسپی کے تحت آج سینٹرل پولیس آفس پشاور میں کے پی سیف سٹیز پراجیکٹ اور ٹرانس پشاور کے مابین ایک اہم مفاہمتی یادداشت کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید نے بطور مہمان خصوصی ش ...

Rain and Flash Floods in KP

خیبرپختونخوا میں بارش اور فلیش فلڈ سے جانی و مالی نقصانات

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں حالیہ تیز بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہو چکے ہیں۔ پی ڈی ایم ...

Khyber Pakhtunkhwa Public Health Engineering introduces innovative mobile app

خیبرپختونخوا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی جدید موبائل ایپ متعارف

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبرپختونخوا نے عوام کو بہتر اور شفاف خدمات کی فراہمی کے لیے جدید موبائل ایپ متعارف کرا دی، جس کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر فضل شکور خان نے کیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران صوبائی وزیر کو ایپ کے فیچرز اور عوام کو فراہم کی جانے ...

One-day awareness workshop on climate change held in Mardan

مردان میں موسمیاتی تبدیلی پر ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

فریش واٹر ایکشن نیٹ ورک ساؤتھ ایشیاء پاکستان کے خیبر پختونخوا چیپٹر کے تعاون سے اور آئی آر ایس پی کے زیر اہتمام مردان کے ایک مقامی ہال میں "واش (WASH) کے لیے کلائمنٹ فنانسنگ کو فروغ دیں، آب و ہوا، پانی اور صفائی کے موسمیاتی لچکدار بنیادی ڈھانچے میں ف ...

Historic expansion of kidney treatment facilities at Institute of Kidney Diseases Peshawar

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز پشاور میں گردوں کے علاج کی سہولیات میں تاریخی توسیع

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز پشاور میں گردوں کے امراض کے علاج کی سہولیات میں نمایاں توسیع کرتے ہوئے متعدد جدید طبی خدمات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے مریضوں کو علاج کی بہتر اور بروقت سہولتیں میسر آئیں گی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ادارے میں 30 نئی ڈائلی ...

Local News

تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کا آن لائن جوا بازی کے خلاف آگاہی مہم 

تخت بھائی: تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے ماہانہ اجلاس میں نوجوانوں کو درپیش سماجی مسائل، خصوصاً آن لائن گیمز کے ذریعے جوا بازی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تفصیلی غور کیا گیا، جس کے بعد اس رجحان کے خلاف جامع عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس ...

Sports News

پشاور میں ٹیک بال چیلنجر کپ 2026 کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخوا ٹیک بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور پاکستان ٹیک بال فیڈریشن کے تعاون سے ٹیک بال چیلنجر کپ 2026 کا باقاعدہ آغاز نیشنل ٹیک بال اکیڈمی، پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہ ...

Buner: Colorful inauguration of Gul-e-Namir 2026 festival

بونیر: گل د نمیر 2026 میلے کا رنگا رنگ افتتاح

بونیر گل د نمیر 2026 میلے کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام ضلع بونیر میں منعقد ہوگی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز شام 7 بجے ڈگری کالج ڈگر بونیر میں ہوگا۔ جس میں منفرد پرفارمنس پیش کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں ثقافت اور تفریح کا حسین امتزاج پیش کیا جائے گا۔ ما ...

Bike Rally

پشاور سے خیبر تک بائیکرز ریلی

پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور پشاور بائیکرز کے باہمی تعاون سے پشاور سے خیبر تک بائیکرز ریلی کا آغاز کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ریلی کا انعقاد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور معاونِ خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال کی ہدایات ...