Khyber Pakhtunkhwa: Food Authority launches large-scale operation

خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں

خیبرپختونخوا سمیت مردان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، پانی اور کیمیکلز ملا 600 لیٹر دودھ تلف، ملک شاپ سیل کر دی گئی۔بنوں میں خشک دودھ سے تیار ملاوٹی دودھ پکڑا گیا، 500 لیٹر دودھ تلف، بھاری جرمانہ اور قانونی کارروائی کی گئی۔سوات میں بھی موٹر وے اور لنڈاکے چیک ...

Alert report regarding monsoon rains and possible flooding situation

مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رپورٹ

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمی پیشگوئی کے مطابق 18 جولائی سے 25 جولائی 2026 تک خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بعض مقامات پر اربن فلڈنگ، مقامی ندی نالوں میں ط ...

Local News Grand Jirga

ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ میں ٹیکس نفاذ بارے گرینڈ جرگہ

پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن (سابق پاٹا) میں وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں، پارلیمنٹیرینز، تاجر تنظیموں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز ...

charsadda-womens-open-court-at-agra-hospital

چارسدہ: آگرہ ہسپتال میں خواتین کی کھلی کچہری

چارسدہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی خصوصی ہدایات پر 16 جولائی 2026 کو آگرہ ہسپتال میں خواتین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I ندا شمس نے کی۔ کھلی کچہری کے دوران خواتین نے صحت، ریونیو، سماجی بہبود ا ...

Online learner license facility introduced in Peshawar through "Rabata App"

پشاور میں “رابطہ ایپ” کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر عوامی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا عمل مزید آسان بناتے ہوئے "رابطہ ایپ" کے ذریعے آن لائن لرنر لائسنس کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور ڈاکٹر ...

Khyber Pakhtunkhwa: Heavy rains with thunderstorms expected from July 13 to 19

خیبرپختونخوا: 13 سے 19 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 19 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔ گلیشیئر والے علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث برف اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے، جس کے نتیجے میں دریاؤں او ...

Waziristan Peace Festival: First final competition of the third phase in Wana

وزیرستان امن فیسٹیول: وانا میں تیسرے مرحلے کا پہلا فائنل مقابلہ

جنوبی وزیرستان (وانا) ایف سی (ساؤتھ) کی جانب سے وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کے تیسرے اور آخری مرحلے کا پہلا فائنل مقابلہ وانا اسکاؤٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  کرکٹ کے فائنل میں شکئی وولوز اور جنڈولہ اسٹارز آمنے سامنے آئے، جہاں دونوں ٹیموں نے شاندار کھی ...

Khyber Pakhtunkhwa government’s initiative to provide basic facilities for minority places of worship

خیبرپختونخوا حکومت کا اقلیتی عبادت گاہوں کیلئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا اقدام 

خیبرپختونخوا حکومت کا اقلیتی عبادت گاہوں کیلئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا اقدام۔  وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور محمد عدنان قادری نے تقریب حوالگی میں شرکت کی۔تقریب میں سیکرٹری اوقاف عطاء الرحمان سمیت اقلیتی مذہبی حکام شریک ہوئے. صوبے بھر کی 117 اقلیت ...

خیبرپختونخوا میں “اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے “خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ابتدائی مرحلے میں پشاور میں سرکاری ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا کی تمام سرکاری جامعات اور کا ...

وزیرستان امن فیسٹیول 2026: وانا اسکاؤٹس اسٹیڈیم میں سنسنی خیز فائنل

وانا: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کے تیسرے اور آخری مرحلے کے پہلے فائنل مقابلے میں شکئی وولوز نے جنڈولہ اسٹارز کو شکست دے کر کرکٹ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ وانا اسکاؤٹس اسٹیڈیم میں کھیلا ...