خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاورجو صوبے کی واحد طبی جامعہ ہےنے ایک جدید انٹرا نیٹ پر مبنی ای امتحانی نظام کے ذریعے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل امتحان کاپہلی دفعہ کامیاب انعقاد کرکے ایک اور تاریخی سنگ میل عبورکرلیا ہے۔ یہ تبدیلی کا اقدام پورے ...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلوں میں 5 دسمبر تک توسیع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایک اعلامیے کے تحت بی اے/ بی ایڈ/ بی ایس/ اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز سمیت ماسٹر پروگرام کے جاری طلبہ کے داخلوں میں 5 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق صرف جاری طلبہ پر ہوگا۔ وہ جاری طلبہ جو کسی بھی وجہ سے اپنے ...
خیبر پختونخوا میں خناق کی بیماری بے قابو، 26بچے جاں بحق
صوبے میں پانچ سال سے کم عمر 383 بچے خناق سے متاثر ہو چکے ہیں۔ پشاور میں 12 بچے خناق کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔3 نوشہرہ 3چارسدہ، 2مہمند، کرک، خیبر، مردان، کوہاٹ، ٹانک اور تورغر میں 1۔1 بچہ خناق کے باعث انتقال کرگیا۔
پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
وادی تیراہ کے علاقے زخہ خیل میں فرنٹیئر کور نارتھ نے پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔میڈیکل کیمپ میں 950 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئی ۔مقامی ونگ کمانڈر کرنل خرم شہزاد نے صحت سہولیا ...
دیر بالا پولیس آور پاک آرمی کے جوانوں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد
دیر سپورٹس کمپلیکس میں دیر بالا پولیس آور پاک آرمی کے جوانوں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا۔ دیر بالا پولیس ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ جیت کر ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اج مورخہ 20.11.2024 دیر سپورٹس کمپل ...
صوبائی حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیغام
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ جب سے گورنر بنا ہوا ہوں میں نے ہمیشہ یہی بات کی ہے کہ خیبر خواہ کی سیکیورٹی کی صورتحال کوئی اتنی اچھی نہیں ہے میں نے وزیراعظم پاکستان کو بھی ایک لیٹر لکھا ہے ان سے بھی ملاقاتیں ہوئی ...
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں دو روزہ فن فئیر شروع ہو گیا
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام مین کیمپس میں دو روزہ فن فئیر شروع ہو گیا۔ سٹی مئیر حمایت اللہ مایار نے فن فئیر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے علاؤہ مختلف اداروں نے سٹال لگائے تھے جن میں کھانے پینے ...
لوئر چترال: پولیس ڈرائیونگ سکول میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر لوئر چترال افتخار شاہ کے ہدایات پر پولیس خدمت مرکز زرگراندہ میں پولیس ڈرائیونگ سکول میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ جس میں 26 (میل اور فیمل) امیدواروں نے داخلے لیکر اس پروگرام سے ...
نوشہرہ’’عوامی رابطہ مہم‘‘کے سلسلے میں کھلی کچہری کا انعقاد
نوشہرہ۔ضلع بھر میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج تھانہ بدرشی میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ کھلی کچہری میں منتخب عوامی نمائندوں ،معززین علاقہ اور علاقہ تھانہ بدرشی کے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقدم خان SDPO کینٹ سرکل ،محمد علی خان SHO تھ ...
مردان میں آج بچوں کےعالمی دن کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
پاکستان سمیت دنیا بھر مردان میں بھی بچوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے مینسٹوری اینڈ سکول سسٹم شیخ ملتون ٹاون مردان میں این سی ایچ ڈی کے تعاون سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر لعل محمد طورو،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ...









