Pakistan defeated India by 43 runs in U-19 Asia Cup Cricket

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے159رنز کی شاندار اور جارحانہ ان ...

Governor Khyber Pakhtunkhwa has rejected the "Employee Termination Act 2025".

گورنر خیبرپختونخوا کا ماہانہ 3دن پبلک ڈیز کے طور پر مختص کرنے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا نے گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے مزید قابل رسائی بنانے کیلئےایک انقلابی اقدام کرتے ہوئے ماہانہ تین دن پبلک ڈیز کے طور پر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دن عوام کو براہِ راست اپنی شکایات، مسائل اور تجاویز پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گ ...

weather

خیبرپختونخوا:آج رات سے پیر کے روز تک بارش/ برفباری کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج رات سے پیر کے روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ جس کے باعث چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہ ...

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے تعاون سے جنوبی وزیرستان میں مسجد کی تعمیر

فرنٹیئر کورساؤتھ کے تعاون سے سپن مسجد وانا کی تعمیر مکمل

سپن مسجد وانا کی تعمیر جولائی 2021 میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے تعاون سے کی گئی، جو کہ جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے ایک ہدیہ ہے۔ مسجد کا صحن نہایت کشادہ اور ہال انتہائی دلفریب ہے جس میں بیک وقت پانچ ہزار سے زائد نمازی نماز ادا کر سکتے ہی ...

آمن فٹبال ٹورنامنٹ

خیبرپختونخواآمن فٹبال ٹورنامنٹ باجوڑ اور وزیرستان کے مابین مقابلہ

خیبرپختونخوا آمن فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں باجوڑ اور وزیرستان کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز اور شاندار مقابلہ ہوا۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈیئر سعد محمود،ڈی۔ایس۔پی سرکل خار عبد العزیز، ڈی۔ایس۔پی ٹریفک/سیکیورٹی ق ...

Khyber Pakhtunkhwa Governor's participation in Agricultural University Peshawar event

گورنر خیبر پختونخوا سے برطانیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سمندرپاربزنس فورم برطانیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین محمد فاروق خان کی قیادت میں وفد نے گورنر کو فورم کے زیراہتمام برطانیہ سمیت دیگرممالک میں پاکستانی مصنوعات و کاروبار کو فروغ دینے سے ...

کورکمانڈر پشاور کا ایڈورڈز کالج پشاور کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی سیشن

کورکمانڈر پشاور لیفیٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے تکنیکی تعلیم کے ساتھ ساتھ دور جدید کے تعلیمی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا ۔ کور کمانڈر نے ...

The United Arab Emirates has imposed new visa conditions on Pakistanis coming for employment

متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی

متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی. روزگار کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔ یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے و ...

Karam conflict: Governor orders immediate relief, teams mobilized from Red Crescent and merged districts

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خصوصی ہدایات پر چیئرمین ہلال احمر ضم اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر نے پی آر سی ایس کرم ٹیم کی بدولت لوئر کرم سمیر آباد میں متاثرہ 170 خاندانوں میں کھانے کی مختلف اشیاء، صاف پانی کی بوتلیں اور مختلف ادویات فراہم کیں۔ گ ...

Bannu: Khan Club Miranshah has qualified for the semi-finals of the Governor Gold Cup Football Tournament

بنوں: گورنرگولڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ خان کلب میرانشاہ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سپورٹس کمپلیکس بنوں میں جاری گورنرگولڈ کپ فٹ بال ٹورنمنٹ کے تیسرے کواٹرفائنل میں خان کلب میرانشاہ نے کرم فٹ بال کلب بنوں کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان واپڈا ہائیڈرویونین کے زونل چیئرمین پیر اشفاق خان تھے جن کا ...