Signing of Memorandum of Understanding between University of Peshawar and UNICEF

جامعہ پشاور اور یونیسیف کے مابین مفاہمت یاداشت پر دستخط

جامعہ پشاور اور اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسیف ) نے ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کۓ ہیں۔ جس کی رو سے دونوں ادارے اگلے تین سال کے دوران مشترکہ کوششوں سے یونیسیف کے بنیادی چھ پروگراموں میں تیکنیکی , فیلڈ ورک , ڈیٹا بیس مرتب کرنے سمیت فیکلٹی و ...

Deputy Commissioner Bitgram Asif Ali Khan inaugurated the Vaccination Center at DHQ Hospital Bitgram

ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا

صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں الگ الگ کاؤنٹر بنائیں گئے ہیں۔یہ سینٹر 24/7 کھلا رہے گا اور ویکسی نیشن جا ری رہے گی۔ مزکورہ ...

UNICEF delgation meet with Speaker KP assembly

سپیکر خیبر پختونخوا سے یونیسیف پاکستان کے نمائندہ وفد کی ملاقات

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے یونیسیف پاکستان کے ملکی نمائندے عبدللہ فادل اور انکے ہمراہ آئے وفد جن میں چیف فیلڈ آفیسر پشاور، ایجوکیشن سپیشلسٹ، چیف پارٹنرشپ یونیسیف اور دیگر کی سپیکر چیمپبر پشاور میں ملاقات ہوئی۔ رکن صوبائی اسمبلی تاج ...

Conducted Trials at PCB U19 Talent Hunt Programme, Peshawar

پی سی بی انڈر19 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد

 پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پشاورانڈر19 خواتین کے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ٹرائلز پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوالیفائیڈ کوچز اسد شفیق اور فاطمہ بتول کے زیرنگران ...

Swat: One-day awareness seminar on public accidents for journalists سوات

سوات: صحافیوں کیلئے عوامی حادثات بارے میں ایک روزہ  آگاہی  سیمینار کا انعقاد

 پاکستان ہلال احمر سوات برانچ نے کبل پریس کلب کے صحافیوں  کے لیے ہتھیاروں کی آلودگی، بارودی سرنگوں، نہ پھٹنے والے آرڈیننس (UXOs) اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (IEDs) کے خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ...

Mardan: Awareness session on safe and legal migration by Migrant Resource Center Peshawarمردان

مردان: مائیگرنٹ ریسورس سنٹر  پشاور کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن

غیر سرکاری تنظیم لیبر ایجوکیشن آرگنائزیشن مردان کے زیر اہتمام ما ئیگرنٹ ریسورس سنٹر پشاور کے تعاون سے یونین کونسل بابینی مردان میں شہریوں کیلئے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس آگاہی سیشن کا مقصد تمام لوگوں کو بیرونِ ملک ملازم ...

Pakistan vs Bangladesh test matcha

بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف تاریخی فتح: شان مسعود کی معذرت اور پچ پر سوالات

بنگلہ دیش نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اس شکست پر قوم سے معذرت کی ہے، انہوں نے بنگلہ دیش ...

solar panels

دینی مدارس کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا تمام اضلاع میں دینی مدارس کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی کا فیصلہ صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور اس سلسلے میں جلد ہر ضلع میں محکمہ توانائی کے تعاون سے سروے کا آغاز کرے گا- خیبرپختونخوا حکومت نے دینی تعلیم کے فروغ اور طلباء کو دین ...

All Pakistan Business Forum

پاکستان بزنس فورم نے 28 اگست ہڑتال کی مخالفت کردی

پاکستان بزنس فورم نے 28 اگست ہڑتال کی مخالفت کردی ٹریڈرز کو ٹیکس دینے میں کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیے ملک کے لئیے ناگزیر قرار؛ چئیرمین خیبرپختوں خواہ پاکستان بزنس فورم نے 28 اگست ملک گیر ہڑتال کی محالفت کردی۔ چئیرمین خیبر پختون خواہ محمد اشفاق پراچہ ...

Azaadi Sports gala final

آزادی سپورٹس گالا: سکواش اور باسکٹ بال کے فائنل مقابلے

ایبٹ آباد کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش باسکٹ بال فائنل مکمل ہوئے۔ سکواش فائنل میں ابوبکر نے صائم طارق کو شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا جبکہ باسکٹ بال فائنل فالکن بلیو اور ینگ زمیندار ریڈ متفقہ طور پر فاتح قرار پائے۔ مہمان خصوصی سابق ڈی ا ...