Alert report regarding monsoon rains and possible flooding situation

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے میں بارشوں کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متلعقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری۔ چتر ...

Local News

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، خیبرپختونخوا میں جشنِ فتح 2026 کی پروقار تقریبات

پشاور: خیبرپختونخوا میں “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر “جشنِ فتح 2026” کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں پاک فوج، پولیس، سول انتظامیہ، طلبہ، خواتین، بچوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریبات کا انعقاد پشاور کے مختلف ...

Landikotal Hospital

لنڈیکوتل اسپتال میں جدید مشینری کے ساتھ ماہر عملے کی بھی ضرورت

ضلع خیبر: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) لنڈیکوتل کے صدر عبدالولی خان آفریدی نے کہا ہے کہ لنڈیکوتل اسپتال کی ترقی صرف جدید مشینری کی فراہمی سے ممکن نہیں بلکہ ان سہولیات کو فعال بنانے کے لیے ماہر اور کوالیفائیڈ عملے کی دستیابی بھی ...

گورنر خیبرپختونخوا

معرکۂ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا کا پیغام

پشاور: فیصل کریم کنڈی نے معرکۂ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکۂ حق نے ثابت کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور قومی وقار کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ افواجِ پاکستان ن ...

Heat Wave in KP

خیبرپختونخوا میں 8 سے 10 مئی تک شدید گرمی کی لہر

پشاور: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے کے میدانی علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلے ...

Local News

پشاور میں امریکی قونصلیٹ جنرل کی مرحلہ وار بندش کا اعلان

پشاور: امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں امریکی قونصلیٹ جنرل کی مرحلہ وار بندش کا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا سے متعلق سفارتی امور اب اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کو منتقل کیے جائیں گے۔ ترجمان کے جاری کردہ میڈیا نوٹ کے مطابق یہ ...

A major crackdown

غیر قانونی سونے کی کان کنی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

نوشہرہ: ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی سونے کی مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے نظام پور اور گردونواح میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی ہیں، جن کے دوران سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 497 افراد کو حر ...

Local News

ریسکیو 1122 مردان کا تعلیمی ادارے میں آگاہی و تربیتی سیشن

مردان: ریسکیو 1122 مردان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللہ مروت کی ہدایت پر ٹریننگ ونگ نے نیو النور ایجوکیشن اکیڈمی تخت بھائی میں طلبہ و طالبات کے لیے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ تقریب کے دوران ادارے کے ایم ڈی خلیل الرحمن، پ ...

Local news

سابق بلدیاتی نمائندوں کا سیکرٹریز کے خلاف احتجاج کا اعلان

پشاور (سٹاف رپورٹر): سٹی میٹروپولیٹن کونسل کے سابق اراکین اور مختلف نیبرہڈ کونسلز کے سابق چیئرمینوں نے سرکاری دستاویزات کی مد میں مبینہ اضافی فیس وصولیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق نمائندوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بلدیاتی نظام کی مدت خت ...

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: 25 کروڑ سے زائد برآمد، دو ملزمان گرفتار

پشاور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) خیبرپختونخوا نے حوالہ/ہنڈی کے خلاف اپنی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 کروڑ سے زائد رقم برآمد کر لی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) پشاور نے ضلع ملاکنڈ کے قریب چکدرہ ٹول پلازہ پر ...