دیربالا گندیگار میں اہتمام فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔فری میڈیکل کیمپ میں ما ہر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا نہ صرف معائنہ کیا بلکہ مفت ادویات بھی دی۔فری میڈیکل معروف سماجی وکاروباری شخصیت مبارک زیب کی خصو صی دلچسپی پر اہ ...
لوئر دیر: تالاش کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
لوئر دیر تالاش املوک درہ مچو اور سرائے پائین میں تین سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ اسی ہفتے ضلع بھر کے جنگلات میں آگ لگنے کے 5واقعات پیش آئے۔لوئر دیر ، چکدرہ غزو اوسکئ، میدان کالا ڈاگ، کامرانے اور اسلام درہ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ...
کرک میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کردیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے ضم ضلع اورکزئی میں نئے تعمیر شدہ جدید اور تمام سہولیات سے آراستہ ڈسٹرکٹ پولیس آفس، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی دفاتر اور کرک میں نو قائم شدہ جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی عمارت کا افتتاح کردی ...
کیپرا نے ٹیکس ہدف11 ماہ میں حاصل کرلیا
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 37.1 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کرکے صوبائی حکومت کی جانب سے دیا گیا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کے پی آر اے کو رواں م ...
نمیبیا نے سپر آور میچ میں اومان کو شکست دے دی
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ. نمیبیا نے سپر آور میچ کے بعد اومان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی. یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے دونوں ٹیموں کے مابین میچ برابر رہا جس کے بعد سپر آور میں نمیبیا نے بیس رنز کا ہدف دیا جو کہ اومان کی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں نا ...
اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم
اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔ پاسپورٹ کی مقررہ مدت میں فراہمی یقینی بنانے کےلیے پی ایس او اے ایس پی شہر بانو کی سربراہی میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں ...
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹرانسپورٹ یونین کے وفد کے مابین میٹنگ میں کرایوں میں کمی پر اتفاق ہوا۔ 4 کلومیٹر تک ...
پاکستانی 46 ہزار 648 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچے گے۔جبکہ اگلے 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ ترجمان وزارت مذ ہبی امو ر نے بتایا ہے کہ نجی حج اسکیم کے تحت 15 ہزار 500سے زائد ...
یونیورسٹی آف لکی مروت نے کیمپس میں داخلوں کا اعلان کردیا
ایک تاریخی پیشرفت میں یونیورسٹی آف لکی مروت کے چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹرمختاراحمداور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع بات چیت اور مشترکہ کوششوں کے بعد کیمپس میں داخلے شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ اعلان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ...
خیبرپختونخوا: چوتھی انسداد پولیو مہم کا آغاز
وزیر صحت قاسم علی شاہ نے پولیس سروس ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر مہم کا آغاز کیا۔رواں سال کی چوتھی انسداد پولیو مہم میں 35لاکھ سےزائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیاہے۔18ہزار 319 پولیو ورکر انسداد پولیو مہم میں حصہ لیں گے۔کوہ ...








