فورم کاامن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔فورم کا ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تف ...
آئی جی پی خیبر پختونخوا کا خانپور میں ڈی آر سی اور پولیس پال موبائل کا افتتاح
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے ہری پور کی تحصیل خانپور میں عوامی سہولیات کیلئے پولیس اسسٹنس لائنز (پال آفس) ،ڈی آر سی اور پولیس پال موبائل کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان ، ڈی پی او ہری پور سلیم ...
کوہاٹ: محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے گرینڈ جرگہ
محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انتشار پھیلانے والے ملک دشمن عناصر کے مزموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے اور صوبے کی عوام ایک پیج پر ہے۔پولیس امن کی ضام ...
واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ
واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے گئے کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور نے واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے. مدارس اور مذہبی مقامات کو مفت خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ...
قازقستان: وزیراعظم پاکستان کی ترک و آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت
وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوئے۔اس موقع پر تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن سے متعلق بھی تبادلہ خ ...
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی
یونس خان 41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مصباح الحق نے بھی شاندار ففٹی اسکور کیا۔شاہد آفریدی اور مصباح الحق ناٹ آوٹ رہے۔شاہد خان آفریدی نے 2 گیندوں پر لگاتار 2 وکٹیں حاصل کی۔شعیب ملک نے بھی 2وکٹیں حاصل کی۔
اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی
اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے ...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ہڑتال ایک دن سے زیادہ بھی ہوسکتی ہےڈیلرز کو کہا ہے کہ4 جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائینگے گے ۔ملک ...
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔2023 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ...
ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف
ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا۔ ٹیب نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا ۔گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہونگے ۔ بائیومیٹرک ہو نے کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے ک ...








