خیبر پختونخوا اوپن شوٹنگ گالا کا انعقاد پشاور چھاؤنی میں 24 اور 25 اپریل کو ہوا جس میں صوبے بھر سے 220 سے زائد شوٹرز نے حصہ لیا۔مقابلوں میں ہر عمر کے خواتین و حضرات اور بچوں نے پرجوش شرکت کی۔شوٹرز نے مختلف ہتھیاروں کے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں 9 ...
پشاورمیں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل
تحصیل کونسل دروش چترال، تنگی چارسدہ، درابن ،ڈی آئ خان، کاٹلنگ مردان، داسو کوہستان اور بلامبٹ لوئر دیر میں چیرمین کی خالی نشستوں پر28 اپریل کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات مکمل ۔انتخابی مہم آج آدھی رات ختم ہوگی۔ پولنگ بروز ا ...
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ کے بڑے ہسپتالوں میں کینٹیز کیخلاف 2روزہ خصوصی مہم کا آغاز
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کے بڑے ہسپتالوں میں کینٹیز کیخلاف دو روزہ خصوصی مہم کا آغازکیا گیا۔خصوصی مہم کے پہلے روز پشاور، مردان ، ملاکنڈ ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژنز میں39 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری اور نج ...
تنظيم اساتذہ لنڈی کوتل کے زیراہتمام سکول بیگز کی تقسيم
تنظیم اساتذہ پاکستان لنڈیکوتل تحصیل کی جانب سے دور افتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل میں 199 یتیم اور نادار طلبہ وطالبات میں اعلی معیار کے سکول بستے تقسيم کئے گئے ۔تنظيم اساتذہ لنڈی کوتل کے زیراہتمام سکول بیگز کی تقسيم کے حوالے سے گورنمنٹ مڈل سکول زرجان کلی ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونیوالی ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کلین سوئپ کے بعد اب پاکستان ٹیم ٹی 20سیریز میں بہتر نتائج کیلئے پر امید ہے ۔ جمعہ کو ہونیوالے پہلے ٹی ٹوئن ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی
رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی۔دورہ پاکستان پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کےذ ...
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔مہمان نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کے ٹم رابنسن 51 اور ڈین فوکس کرافٹ 34 رنز بناکر ن ...
ضلع کرم میں “علم د ٹولو لپارہ”پروگرام کے تحت داخلہ مہم شروع
ضلع کرم کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری ہے جبکہ بدامنی کے باعث چودہ سال سے بند پرائمری سکول کو دوبارہ کھول دیا گیا۔وسطی کرم کےعلاقہ منڈان ،درانی،لنگرو،لیل گاڈہ اور دیگر علاقوں میں قائم سرکاری سکولوں میں "علم د ٹولو لپارہ"پروگرام کے ت ...
پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود بروز جمعرات بوقت4 بجے ایمرجنسی ریسپانس یونٹ مولوی جی ہسپتال ہشتنگری میں مہم کا افتتاح کریں گے۔
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے۔دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔عبداللہ زمان کی کامیا ...









