وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبے وفاق کی اکائیاں ہیں، چاروں صوبے مل کر چلیں گے تو ملک ترقی کر ...
مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان۔ ڈیزل فی لیٹر قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان
لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر الود
لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر الود ہے۔ہلکی برفباری/بارش ہورہی ہے۔ لواری اپروچ روڈ ٹریفک کیلئے چترال سائڈ میں مکمل طور پہ بحال ہے ۔ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ضلع لوئر چترال کے تمام راستے ٹریفک کیلۓ بحال ہیں۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کی ...
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔4صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ جاری کئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس تسلی بخ ...
وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین کو نوٹس جاری کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماع ...
ریسکیو 1122 کی جانب سے ایف بی آر پشاور کے اہلکاروں کیلئے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
اویئر نس اینڈ ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 پشاور کے انسٹرکٹرز نے ایف بی ار آفس یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کے اہلکاروں کو ایک روزہ فرسٹ ایڈ اور آگ سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ فراہم کی۔ ٹریننگ کے اختتام پر انتظامیہ نے ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کیااور مستق ...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی
پشاور زلمی نے پیر کو کراچی کنگز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر ون میں اپنی جگہ کی تصدیق کر دی۔10 میچوں میں 13 پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد، پشاور زلمی جمعرات کو کراچی میں ہونے والے کوالیفائر 1 میں منگل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ...
وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا
وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز کی ایکسپورٹ پر 15 اپریل 2024ء تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی۔ پابندی رمضان المبارک کے مہینے کے دوران کیلوں اور پیاز کی مارکیٹ میں وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے عائد کی گئی۔ ملک میں اشیائے خورونوش اور رو ...
ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن: سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم
ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن نے آج سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج دارا رقم سکول کاغان کالونی منڈیاں میں تقسیم کیا۔ اس موقع پر سوشل ویلفیر آفیسر سائرھ مشتاق۔ ھمایوں خان۔ محبوب الرحمن۔ ادریس اعوان۔ اور سکول کے ڈاریکٹر عبدالرشید منصف بھی موجود تھے۔ میڈم سا ...
باجوڑ میں سیکورٹی فورسسز کے تعاون سے پشتون آرٹ اور ثقافت کی خوبصورت نمائش کا اہتمام
سیکورٹی فورسسز کے تعاون سے باجوڑ میں پشتو شاعری کے احیاء کیلئے مختلف تقریبا ت کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم میں پشتو شاعری، لوک گیت، ساز موسیقی، مقامی مصنوعات، کتابیں، دستکاری اور پینٹنگ کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔17تقریب میں خیبر پختونخوا کے ن ...








