خیبر پختو نخوا ضلع صوابی کے علاقہ ڈاگئی میں 100 سالہ پرانی ہندووں کی مذہب گاہ تھی۔محکمہ اوقاف نے اس پرانی عمارت کو مسمار کرنے کی منظوری دیدی۔ پرانی عمارت کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پرانی تاریخی عمارت کی مسماری سے ضلعی انتظامیہ لاعلم ہیں۔ اس عما ...
یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں رمضان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں رمضان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں 100 سے زیادہ طلبہ و طالبات نے عطیات خون دیئے ۔ ریجنل بلڈ سنٹر پشاور کی جانب سے یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سو 100 سے زیادہ رضاکار طلبہ ...
چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تین روزہ سپرنگ فیسٹیول کا انعقاد
چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روخانہ چارسد ہ کے نام سے 3 روزہ سپرنگ فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب آج عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوئی۔فیسٹیول میں مختلف سکولوں کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کرکے فیسٹیول کی تقریب کو رنگا رنگ بنا دیا ہے۔ فیسٹیول کی افتت ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے. وزیراعظم پشاور میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے. وزیراعظم شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے. وزیراعظم محمد شہباز شریف گورنر خیبرپختونخوا سے بھی ملاقات کر ...
انتہا پسندی کے سدباب کے عنوان پر تین روزہ کانفرنس کا انعقاد
خیبرپختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کے زیر اہتمام انتہا پسندی کے سدباب کے عنوان پر تین روزہ کانفرنس انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں متشدد انتہا پسندی پر کام کرنے والے قومی و بین الاقوامی محققین شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کا مقصد عا ...
یو این وومن کی مدد سے تھانہ شرقی میں وومن پولیس کمپلینٹ سیل کا قیام
انصاف کے متلاشی خواتین کو فوری قانونی مدد و معاونت اور کسی بھی گھریلو یا نجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ان کو ہرممکن اور فوری تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ شرقی میں وومن پولیس کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا گیا، ایس ایس پی آپری ...
شیو مندر ایبٹ آباد میں تقریبات کا آغاز
ا یبٹ آباد شیو ٹمپل مندر میں ہندو مذہب کی تین روزہ دعائیہ تقریبات 7مارچ سے شروع ہوں گی۔جس کے اختتامی روز ہزارہ کے ڈویژنل اورضلعی افسران بھی شریک ہوں گے۔شیو ٹمپل چٹی گٹی میں ملک بھر سے یاتری اپنی مذہبی رسومات کے لئے جمع ہوں گے ۔جس کے تمام تر انتظامات ...
اسلامی نظریاتی کونسل کا 236واں اجلاس
اسلامی نظریاتی کونسل کے 236 ویں اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانا نسیم علی شاہ کی شرکت۔اجلاس میں قادیانیوں کے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے اور فیصلے میں شامل دلائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔فیصلے کے متعلق شکوک و ش ...
مخصوص نشستوں کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن ۔مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت قرارپا ئی۔ن لیگ نے 75 سیٹیں جیتیں 9 آزاد ، 34 خواتین اور 5 اقلیتوں کی نشستیں ملیں۔قومی اسمبلی میں س ...
پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2019 میں قائم ہونے والی پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پختونخوا ایف ایم ریڈیوز 2019 کو صوبے کے ضم شدہ اضلاع میں قائم کئے تھے۔ متعلقہ حکام نے 2019 سے لیکر آج تک کوئی دل ...









