خیبرپختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس آن کاونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کے زیر اہتمام انتہا پسندی کے سدباب کے عنوان پر تین روزہ کانفرنس انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں متشدد انتہا پسندی پر کام کرنے والے قومی و بین الاقوامی محققین شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کا مقصد عا ...
یو این وومن کی مدد سے تھانہ شرقی میں وومن پولیس کمپلینٹ سیل کا قیام
انصاف کے متلاشی خواتین کو فوری قانونی مدد و معاونت اور کسی بھی گھریلو یا نجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ان کو ہرممکن اور فوری تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ شرقی میں وومن پولیس کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا گیا، ایس ایس پی آپری ...
شیو مندر ایبٹ آباد میں تقریبات کا آغاز
ا یبٹ آباد شیو ٹمپل مندر میں ہندو مذہب کی تین روزہ دعائیہ تقریبات 7مارچ سے شروع ہوں گی۔جس کے اختتامی روز ہزارہ کے ڈویژنل اورضلعی افسران بھی شریک ہوں گے۔شیو ٹمپل چٹی گٹی میں ملک بھر سے یاتری اپنی مذہبی رسومات کے لئے جمع ہوں گے ۔جس کے تمام تر انتظامات ...
اسلامی نظریاتی کونسل کا 236واں اجلاس
اسلامی نظریاتی کونسل کے 236 ویں اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانا نسیم علی شاہ کی شرکت۔اجلاس میں قادیانیوں کے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے اور فیصلے میں شامل دلائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔فیصلے کے متعلق شکوک و ش ...
مخصوص نشستوں کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن ۔مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت قرارپا ئی۔ن لیگ نے 75 سیٹیں جیتیں 9 آزاد ، 34 خواتین اور 5 اقلیتوں کی نشستیں ملیں۔قومی اسمبلی میں س ...
پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2019 میں قائم ہونے والی پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پختونخوا ایف ایم ریڈیوز 2019 کو صوبے کے ضم شدہ اضلاع میں قائم کئے تھے۔ متعلقہ حکام نے 2019 سے لیکر آج تک کوئی دل ...
یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کل سے ہوگا
رمضان ریلیف پیکج 5 مارچ سے چاند رات تک جاری رہے گا۔ رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیا کی قیمتیں کم کی جائیں گی۔ پی ایم ٹی 60 کی وجہ سے 20 کروڑ عوام پیکج سے مستفید ہوگی سبسڈی کے تحت آٹے کا 10کلو کا تھیلا 648 روپے میں دستیاب ہوگا۔ گھی فی کلو 365، چینی 10 ...
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری دورے کا انعقاد
ٹرین سفاری میں سیاحوں نے پشاور صدرریلوے سٹیشن سے تخت بھائی ریلوے سٹیشن تک سفر کیا، ٹرین سفاری میں 130 سے زائد فیمیلز نے سیر وتفریح کی. سیاحوں نے دوران سفر مختلف مقامات کی سیروتفریح کی۔ یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دیئے جانے والی سائٹ تخت بھائی ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43زخمی
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلا ع میں بارشوں کے باعث 35 افراد جاں بحق، 43زخمی ہو ئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے،7 خواتین، 3 مرد شامل ہیں، ،مکانات کی چھتیں گرنے سے باجوڑ میں 8، سوات 7، خیبر میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔مسلسل بارشوں ک ...
دیر بالا شدید برفباری راستوں کی بندش تمام تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند
بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ لواری ٹنل کمراٹ بن شاہی اور دیگر بالائی علاقوں میں 5 سے لیکر 7 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی۔ گاڑیاں دوکانیں مکانات سب کچھ برف کے اندر دھنس گئے۔ بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکیں بند بجلی کا نظام درہم برہم عوام کو مشکلات ک ...









