دیر بالا

دیر بالا شدید برفباری راستوں کی بندش تمام تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند

بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ لواری ٹنل کمراٹ بن شاہی اور دیگر بالائی علاقوں میں 5 سے لیکر 7 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی۔ گاڑیاں دوکانیں مکانات سب کچھ برف کے اندر دھنس گئے۔ بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکیں بند بجلی کا نظام درہم برہم عوام کو مشکلات ک ...

20 سالہ طالب علمہ مسماۃ فیضا

جوڈو کراٹے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جان کی بازی ہارگئی

مردان بورڈ آف ایجوکیشن سپورٹس کمپلیکس میں جوڈو کراٹے کے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جوڈو کراٹے مقابلے کے دوران زمین پر گرنے سے جان کی بازی ہارگئی ریسکیو ٹیم نے میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ بورڈ آف ...

ملاکنڈ میں تیزبارش

نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا بارش و برفباری سے متاثرین کیلئےمعاوضوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے حا لیہ نقصانات پر منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے متاثرین کیلئے معاوضوں کا اعلان کیا۔ حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10, 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 3، 3 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 50، 50 ہزار روپے دئی ...

An important meeting regarding polio campaign was held under the chairmanship of Deputy Commissioner Kirk Mujibur Rehman

ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت پولیو مہم حوالے سے اہم اجلاس ہوا

ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت پولیو مہم کے پہلے دن کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و فنانس، اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی و ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرک، سب ڈویزنل پولیس آفیسر کرک، محکمہ ایجوکیشن سمیت علماء اور ...

Snowfall continued in Khyber Lindikotal district since last night

ضلع خیبر لنڈیکوتل میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری

ضلع خیبر لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہیں اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہیں. لنڈی کوتل میں 4 سال بعد موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد خیبر پختون خواہ پشاور اور دیگر اض ...

Shahbaz Sharif was elected the 16th Leader of the House and the 33rd Prime Minister of the country

شہباز شریف 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب

قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے لیے ہونے والے انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف 201 ووٹ ل ...

۔متاثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری

گزشتہ چار دنوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کےنتجے میں ابتک 27 افرادجانبحق جبکہ 38 افرادزخمی ہوئے۔ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جارہا ہے ...

Despite the heavy rains and snowfall, the district administration is always ready to perform its duties

شدید بارشوں اور برفباری کے باوجود ضلع انتظامیہ اپنے فرائض نبھانے کیلئے ہمہ وقت تیار

ضلع بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کے باوجود ضلع انتظامیہ اپنے فرائض کو بخوبی نبھانے کیلئے ہمہ وقت تیار یے۔ تحصیل انتظامیہ بحرین نے کالام روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایات کے مطابق تمام شاہراہوں/سڑکوں کی نگرانی ...

ملاکنڈ میں تیزبارش

ملاکنڈ میں تیزبارش کاسلسلہ تیسرے روزبھی جاری

ملاکنڈ میں تیزبارش کاسلسلہ تیسرے روزبھی جاری ہیں. مختلف مقامات پر مکانات کی چھتیں منہدم ہونے کی وجہ سے خاتون بچی سمیت جاں بحق اور6 افرادزخمی ہوئے. ملاکنڈ کے مرکزی شہربٹ خیلہ میں تیزبارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں کمسن بچی سمیت جاں بحق ہوگئی.جبکہ ...

WEBDESK

ضلع اورکزئی میں 3روزہ امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

 ضلع اورکزئی قوم بیزوٹ اور ضلع خیبر اکاخیل قبیلوں کے درمیان 35 سالوں سے جاری زمینی تناوں کو کم کرنے امن اور ہم اہنگی کیلئے سی آر اے نارتھ ، ضلعی انتظامیہ اورکزئی اور خیبر کی جانب سے 3 روزہ امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اک ...