پشاور( سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ٹرافی خیبر پختونخوا نے اپنے نام کرلی ، خیبرپختونخوا نے مجموعی طور پر چودہ گولڈ ، گیارہ سلور اورسات براﺅنز میڈلز اپنے نام کئے ،پنجاب نے دوسری اور ایچ ای سی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مہمان ...
31ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،ٹائٹل پاک آرمی کے نام
پشاور (سپورٹس رپورٹر) 31ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں اختتام پذیر ہوگئی ۔ چیمپئن شپ میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور دو محکموں سمیت مجموعی طور پر 8 ٹیموں نے شرکت کی۔ ایونٹ ...
7ویں نیشنل جونیئر کراٹے چیمپئن شپ 2026بلوچستان نے جیت لی
خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ، ڈی جی سپورٹس نے انعامات تقسیم کئے پشاور 7ویں نیشنل جونیئر (میل اینڈ فی میل) کراٹے چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئے، جن میں ملک بھر کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے مختلف ویٹ کیٹیگریز ...
خیبرپختونخوا نے نیشنل جونیئر والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پشاور:ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 2026 کے والی بال ایونٹ کا فائنل میچ آج پشاور میں کھیلا گیا، جس میں خیبرپختونخوا نے پنجاب کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ پنجاب کی ٹیم دوسرے نمبر ...
نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور میں رنگا رنگ تقریب میں آغاز
پشاور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ایک شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی بیڈمنٹن، سکواش، ایتھلیٹکس، والی بال، ٹیب ...
پشاور میں نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز
پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی بیڈمنٹن، سکواش، ایتھلیٹکس، والی ...
چترال کرکٹ ٹورنامنٹ: ایس ایس جی موڑکھو نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کے تاریخی گہلی گراؤنڈ میں کرکٹ ایسوسی ایشن اپر چترال کے زیرِ انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ قشقار کرکٹ ٹیم اور ایس ایس جی موڑکھو کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس ایس جی موڑکھو نے ...
نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 7 جون سے پشاور میں شروع ہوگی
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 2026 کے انعقاد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح 7 جون کو قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں کیا جائے گا۔ یہ بات مشیر ...
پشاور تا سکردو 800 کلومیٹر نان سٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پشاور: پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے سکردو تک تقریباً 800 کلومیٹر طویل نان اسٹاپ دوڑ مکمل کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ مسعود خان نے پشاور سے سکردو تک کا دشوار گزار اور طویل سفر بغیر رکے کامیابی سے طے کیا۔ اس دوران انہوں نے قرا ...
پشاور میں مدرسہ سپورٹس فیسٹیول 2026 کا انعقاد
پشاور: محکمہ کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام مدرسہ سپورٹس فیسٹیول 2026 کا انعقاد طہماس سٹیڈیم میں کیا گیا، جس میں پشاور ریجن کے آٹھ مدارس کے 120 طلبہ نے حصہ لیا۔ سپورٹس فیسٹیول کے دوران کرکٹ اور فٹبال کے مقابلے منعقد کیے گئے، جبکہ اخ ...









