یہ خبر فیصلہ اور اقدام انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے کہ پاکستان کی بندرگاہ گوادر کے ذریعے گزشتہ اتوار کے روز پڑوسی ملک افغانستان کے لیے متحدہ عرب امارات سے سامان کا پہلا کھیپ پاکستان پہنچ گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں نہ صرف ...
معاشی مشکلات سے دوچار حکومت کو پنشن کا چیلنج
پاکستان کی تاریخ میں بہت کم مواقعے آئے ہیں کہ سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کیا گیا ہو، اسی لئے جب بجٹ 2020-21 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کیا گیا تو ایک جانب سرکاری ملازمین میں بے چینی پیدا ...
پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی
عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کی حکومت نے غیر یقینی صورتحال کے باوجود دو سال مکمل کئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران عمران خان اور ان کی ٹیم نے الیکشن مہم میں تبدیلی کے جو دعوے اور وعدے کیے تھے ان کے بارے میں حکومت کہتی رہی کہ وہ دو سال تک سابق حکمرانوں کی ...
ففتھ جنریشن وار
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنگ کے طریقے بھی بدلتے رہتے ہیں- ماہرین نے جنگوں کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا ہے جسے وار فئیر ماڈل کہا جاتا ہے- وار فئیر ماڈل کا آغاز 1648ء میں اس وقت سے ہوا جب کیتھولک اور پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے درمیان لڑی جانے والی تیس سالہ جنگ ...
اظہار رائے کے پیمانے اور زمینی حقائق
پاکستان میں بعض دوسرے ممالک کی طرح اظہار رائے یا میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال کبھی مثالی نہیں رہی تاہم اس حقیقت کو بھی جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ ماضی کے مقابلے میں رویوں اور پالیسیوں میں بہت بہتری آئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ بہتری میں مزید اضافہ ہو ...
شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا سے آٹھ کلومیٹر دور دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پاک فوج کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو مار کر ان کا ٹھکانہ تباہ کردیا جبکہ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی اسماعیل خان ،محمد شہباز ،وحیدال ...
ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بڑھتے ہوئے زمینی تنازعات
فاٹا انضمام کے بعد آئین پاکستان کا دائرہ اختیار اُن علاقوں تک پہنچ گیا جہاں پر اب تک برطانیہ کا رائج کالا قانون ایف سی آر لاگوں تھا ۔فاٹا انضمام کے ایک سال گزرنے کے بعد جہاں فاٹا انضمام کے ثمرات یہاں کے لوگوں کو ملنا شروع ہو گئے وہاں فاٹا انضمام کے ب ...
افغانستان کے حالات اور پاک افغان تجارت
یہ بات اور عزم خوش آئند ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں اور بار بار نہ صرف یقین دہانیوں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے بھی یہ بات سامنے آتی رہی ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کی قربت میں مزید اضافہ ہوگا۔ گزشتہ دس روز ک ...
ڈاکٹر نگار جوہر ایک تاریخ ساز شخصیت
ضلع صوابی خیبر پختونخوا کا وہ تاریخی خطہ ہے جس نے ہر دور میں نامور اور کامیاب شخصیات پیدا کر کے صوبے اور ملک کی سیاسی،تعلیمی، ادبی اور انتظامی شعبوں میں نمایاں نام پیدا کیا ہے اور کامیابیوں کا یہ سفر ہر دور میں نہ صرف جاری رہا بلکہ اس فہرست میں نئے ن ...
فاٹا انضمام اور وزیرستان کا ضلعی ہیڈ کوارٹر
ضلع جنوبی وزیرستان جو کہ تین سب ڈویژن پر مشتمل ہے جس میں سب ڈویژن لدھا ، سب ڈویژن وانا اور سب ڈویژن سرویکئی شامل ہے ۔اسے پہلے یہاں پر مذکورہ تقسیم قبیلوں کی بنیاد پر کی گئی تھی جس کے مطابق سب ڈویژن لدھا اور سب ڈویژن سر ویکئی محسود قبیلے پر مشتمل ہے ج ...