کراچی اور ملک کے بعض دیگر علاقوں کی طرح خیبرپختونخوا بھی شدید بارشوں کے نتیجے میں غیر معمولی صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر عوام اور حکومت نے اس صورتحال میں ذمہ داری، تعاون اور احتیاط کا مظاہرہ نہیں کیا تو 2010 کی طرح پختونخوا کے متعدد ...
اسرائیل سے متعلق پاکستان کا واضح موقف
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ ہم فلسطین کے مسئلے اور وہاں ہونے والے مظالم پر بہت واضح موقف رکھتے ہے اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کے حالات کا براہ راست ذمہ دار اور فریق ہے ۔فلسطین کے سفیر کے علاوہ بعض دیگر عرب م ...
ٹی ٹی پی کی نئی صف بندی اور درپیش چیلنجز
میڈیا رپورٹس اور طالبان ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) پھر سے متحد ہورہی ہے اور جو گروہ ماضی میں باہمی اختلافات کے باعث ٹی ٹی پی سے الگ ہو گئے تھے وہ اس تنظیم یا تحریک میں پھر سے شامل ہوگئے ہیں یا ہونے جا رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے مرکزی سر ...
بدلتے علاقائی حالات اور پاکستان
پڑوسی ملک افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 450 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے جبکہ افغان حکومت نے افغان مشاورتی جرگہ کی سفارش پر ان 400 ہارڈکور طالبان قیدیوں میں سے 80 کو گزشتہ روز رہا کردیا ہے جن کے مسئلے یا مطالبے پر ...
بی آر ٹی کا باضابطہ آغاز
خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور کے عوام کے لیے 13 اگست اس حوالے سے ہمیشہ قابل ذکر رہے گا کہ اس روز وزیراعظم عمران خان نے دوسرے حکومتی عہدیداران کے ہمراہ صوبے کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ...
یوم استحصال کشمیر اور عالمی برادری
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی نا انصافی اور جاری زیادتی کو دنیا اور متعلقہ عالمی اداروں کی توجہ مبذول کرانے کے علاوہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ مختلف فورمز پر اس ...
پاک افغان تعلقات اور تجارت کے لیے نئے دور کا آغاز
یہ خبر فیصلہ اور اقدام انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے کہ پاکستان کی بندرگاہ گوادر کے ذریعے گزشتہ اتوار کے روز پڑوسی ملک افغانستان کے لیے متحدہ عرب امارات سے سامان کا پہلا کھیپ پاکستان پہنچ گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں نہ صرف ...
پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی
عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کی حکومت نے غیر یقینی صورتحال کے باوجود دو سال مکمل کئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران عمران خان اور ان کی ٹیم نے الیکشن مہم میں تبدیلی کے جو دعوے اور وعدے کیے تھے ان کے بارے میں حکومت کہتی رہی کہ وہ دو سال تک سابق حکمرانوں کی ...
اظہار رائے کے پیمانے اور زمینی حقائق
پاکستان میں بعض دوسرے ممالک کی طرح اظہار رائے یا میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال کبھی مثالی نہیں رہی تاہم اس حقیقت کو بھی جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ ماضی کے مقابلے میں رویوں اور پالیسیوں میں بہت بہتری آئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ بہتری میں مزید اضافہ ہو ...
شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا سے آٹھ کلومیٹر دور دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پاک فوج کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو مار کر ان کا ٹھکانہ تباہ کردیا جبکہ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی اسماعیل خان ،محمد شہباز ،وحیدال ...